"ہری ہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Indian god-sivakesava.JPG|left|thumb|300px|دائیں وشنو اور بائیں شیو۔ انہیں 'شیو کیشو' بھی کہتے ہیں]]
ہندومت میں [[وشنو]] (=ہری) اور [[شیو]] (=ہر) کا متحدہ روپ '''ہری ہر''' ({{lang-hi|हरिहर}}) کہلاتا ہے۔ ان کو '''شنکر ناراین''' (شنکر =شیو اور ناراین=وشنو) اور '''برہما ناراین''' (آدھے برہما اور آدھے وشنو) بھی کہتے ہیں۔ شیو اور وشنو کے متحد روپ کی وجہ سے ہری ہر [[ویشنو مت]] اور [[شیو مت]] دونوں میں پوجے جاتے ہیں۔
 
کئی وِدانوِدوان شیو اور وشنو کو الگ مانتے ہیں۔ ڈھائی ہزار سال پہلے شیو کو ماننے والوں نے اپنا الگ فرقہ ’شیو مت‘ بنا لیا تھا، تو وشنو پر ایمان رکھنے والوں نے ’ویشنو مت‘ فرقہ۔ لیکن ہندو عقیدہ کے مطابق شیو اور وشنو الگ ہو کر بھی ایک ہیں۔
 
[[وشنو پران]] میں وشنو کو شیو کہا گیا ہے، تو [[شیو پران]] کے مطابق شیو کے ہی ہزار ناموں میں سے ایک وشنو ہے۔ شیو وشنو کے تابع رہتے ہیں اور ہنومان کے روپ میں ان کی آرادھنا کرتے ہیں۔ وشنو اپنے روپوں سے شیو لِنگ کی استھاپنا اور پوجا کرتے ہیں۔ دونوں میں آپسی دوستی اور بھروسا ہے۔
سطر 16 ⟵ 17:
[[زمرہ:وشنو کے اوتار]]
[[زمرہ:ہندو دیوتا]]
[[زمرہ:ہندو فلسفیانہ تصورات]]