"مغل شارع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، == مزید دیکھیے ==
سطر 1:
'''مغل شارع''' [[وادی کشمیر]] میں [[ضلع پونچھ، بھارت|ضلع پونچھ]] کے قبضے بافلاظ سے [[ضلع شوپیاں]] ایک سڑک ہے۔ اس روڈ کی لمبائی کلومیٹر ہے اور یہ [[بھارت]] کے زیر انتظام [[جموں و کشمیر]] میں ہے<ref name="full story">[http://www.greaterkashmir.com/full_story.asp?Date=6_12_2008&ItemID=35&cat=1]{{dead link|date=February 2018 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes }}</ref>۔ یہ 11500 فٹ کی بلندی پر [[پیر پنجال]] پہاڑی سلسلے سے گزرتا ہے جو کہ [[بانہال درا]] سے بھی بلند ہے<ref>[http://www.hindu.com/2008/03/23/stories/2008032354610700.htm]</ref>۔ اس روڈ سے [[پونچھ، بھارت|پونچھ]] اور [[راجوری]] کو [[سری نگس]] سے قریب کرتا ہے اور ضلع شوپیاں اور پونچھ کے 588 کلومیٹر سے کم کر کے 126 کلو میٹر کرتا ہے<ref>[http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2008-03-24/india/27768468_1_jammu-srinagar-highway-mughal-road-alternative-road]</ref>۔ اس شارع [[مغلیہ سلطنت||مغلیہ بادشاہوں]] نے 16 صدی میں گزر کر کشمیر فتح کیا تھا۔ [[جلال الدین اکبر]] نے [[1586ء]] میں یہاں سے گزر کر کشمیر فتح کیا تھا اور اُس کا بیٹا [[نورالدین جہانگیر]] کشمیر سے واپسی پر اِسی سڑک پر راجوری کے قریب انتقال کر گیا<ref>[http://www.kvrajouri.com/kvrajouri/History.html]{{dead link|date=February 2018 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes }}</ref>۔
[[فائل:Peer_Ki_Gali_Mughal_Road_Poonch_Srinagar.jpg|thumb|300px|دورویہ سڑک]]
سطر 6:
نئی سڑک کی تعمیر کی تجویز 1950 کی دہائی میں وادی کشمیر کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے پیش کی گئی۔ وزیراعلی [[شیخ عبداللہ]] نے [[1979ء]] میں اس پر کام شروع کیا اور اسے مغل شارع کا نام دیا مگر فوجی مداخلت کی وجہ سے کام رک گیا۔ دوبارہ تعمیر اکتوبر [[2005ء]] میں شروع ہوئی جس کا تخمینہ 255 کروڑ اور تکمیل مارچ [[2007ء]] میں ہونے کا اندازہ تھا۔ ابتدا میں جنگلی حیاتات بلخظوط [[مارخور]] کے تحفظ کی وجہ سے اس کی بہت مخالفت کی گئی۔ مزید یہ کہ اُن کا دعوی تھا کہ سردیوں میں یہاں جلدی [[برف باری] ہو گی اور یہ وادی میں متبادل راستہ فراہم نہیں کر سکتا۔ بلاآخر بھارت کی عدالت عظمی نے سڑک کی تعمیر کی مشروط تعمیر کی اجازت دے دی۔ تعمیر کا کام دسمبر [[2008ء]] میں مکمل ہونا تھا مگر پہلی دفعہ معانئہ کے لیے [[12 جولائی]] [[2009ء]] کو کھولی گئی۔ دورویہ سڑک اگست [[2012ء]] میں کھولی گئی۔ نئی تاریخ تکمیل [[31 جولائی]] [[2013ء]] طے ہوئی مگر ریاستی حکومت پر اُمید ہے کہ اسے اِس تاریخ سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
*[[کشمیر ریلوے]]
*[[لیہہ منالی ہائی وے]]