"سلمان خورشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، لیے، اترپردیش، دہشت گرد
سطر 23:
|alma_mater = [[St. Stephen's College, Delhi|University of Delhi]]<br />[[سینٹ ایڈمنڈ ہال، اوکسفرڈ]]
}}
سلمان خورشید ( 1 جنوری 1953ء کو پیدا ہوا)۔ وہ ایک بھارتی سیاست دان، نامزد سینئر وکیل، معروف مصنف <ref>{{cite news| url= http://www.mea.gov.in/eam.htm| title= External affairs minister| date= 20 جنوری 2013| deadurl= no| archiveurl= https://web.archive.org/web/20160925202635/http://www.mea.gov.in/eam.htm| archivedate= 25 ستمبر 2016| df= dmy-all}}</ref>اور قانون کا استاد ہے۔ وہ وزارتِ خارجہ کا کابینہ وزیر تھا۔ وہ بھارتی نیشنل کانگریس سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ ایک وکیل ہے اور ایک مصنف بھی ہے جو 2009ء کے عام انتخابات میں فرخ آباد کے حلقے سے لوک سبھا کے لئےلیے منتخب کیا گیا تھا۔ وہ فرخ آباد کے علاقے سے تعلق رکھتا ہے اور وہ دسویں لوک سبھا (1991ء - 1996ء) کے لئےلیے فرخ آباد سے منتخب ہوا تھا۔ وہ جون 1991ء میں اتحادی ڈپٹی منسٹر بن گیا اور بعد میں وزیر خارجہ برائے خارجی امور ( جنوری 1993ء- 1996ء) تک رہا۔ اس نے 1981ء میں وزیر اعظم اندرا گاندھی کے ماتحت وزیر اعظم کے آفس میں خصوصی ڈیوٹی آف افسر کے طور پر اپنا سیاسی کیرئیر شروع کیا۔ وہ علی گڑھ اتر پردیشاترپردیش میں پیدا ہوا اور خورشید عالم خان کا بیٹا تھا جو کہ بھارت کے سابقہ وزیر خارجہ برائے خارجی امور اور ذاکر کا نواسہ اور بھارت کا تیسرا صدر تھا۔
سلمان خورشید نے سینٹ زائیویر ہائی پبلکاسکول پٹنہ دلی میں تعلیم حاصل کی <ref>{{cite news | url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-21/patna/30306072_1_salman-khurshid-hindi-patna-university | work=The Times of India | title=Khurshid nostalgic over Patna | date=21 اکتوبر 2011 | deadurl=no | archiveurl=https://web.archive.org/web/20131220164925/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-10-21/patna/30306072_1_salman-khurshid-hindi-patna-university | archivedate=20 دسمبر 2013 | df=dmy-all}}</ref> [[Delhi Public School, Mathura Road]]۔<ref>[http://www.salmankhurshid.com/php/showNews.php?newsid=51&linkid=2 Salman Khurshid – Introduction of a Modern Leader] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20090629210008/http://www.salmankhurshid.com/php/showNews.php?newsid=51&linkid=2 |date=29 جون 2009}}</ref> اور سینٹ سٹیفن کالج دہلی اور سینٹ اڈمنڈ ہال آکسفورڈ برطانیہ (بی اے انگلش اور اصول قانون) ایم اے بی سی ایل) سے مکمل کی۔ اس نے ٹرینیٹی کالج میں بطور لیکچرار قانون بھی پڑھایا۔
وہ اتر پردیشاترپردیش کانگریس کمیٹی کا دو بار صدر رہا۔ وہ دہلی پبلکاسکول سوسائٹی اور ذاکر حسین مطالعہ سرکل اور پیٹرون آف مدر ٹریسا میموریل ٹرسٹ فاؤنڈیشن کا صدر بھی رہا۔
سلمان خورشید نے طالب علموں کے ایک گروپ جن پر بھارت میں پابندی لگائی گئی اور دہشتگردیدہشت گردی کا الزام کچھ طاقت رکھنے والے ارکان کی طرف سے عائد تھا، ان کے دفاعی وکیل کی حیثیت سے 6 جون 2006ء میں سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپیل پر پابندی کے خلاف سب سے پہلے مقصود کے لئےلیے ٹربینویل قائم کرنے سے پہلے استدلال کیا جائے۔ خورشید اپنے ظہور کے بارے میں کہتا ہے کہ میں کلائنٹ کو انکار اس وقت کروں گا جب کہ میں ذاتی طور پر مطمئن ہوں کہ مقدمے کی سماعت پیشہ کی اخلاقیات کے خلاف ہو جائے گا۔ ایک وکیل پر الزام عائد کرنے کی ضرورت نہیں ہے، یہ میری آئینی ذمہ داری ہے اور حکومت بھی ایک تنظیم سے پہلے فیصلہ نہیں کر سکتی۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|30em}}