"یشونت سنہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

127 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
==ذاتی زندگی==
اُنہیں مطالعہ، باغبانی اور لوگوں سے ملنے کا شوق ہے۔ اُنہوں نے بہت سفر کیا اور بہت سے سیاسی اور سماجی وفود کی صدارت کی۔ اُنہوں نے بھارت کے بہیت سے مزاکرات میں کلیدی رول ادا کیا۔ اُن کی ہمشیرہ نیلما سنہا بھارت کی مشہور بچوں کے ادب کی مصنفہ ہیں۔ اُن کی بیتی شرمیلا بھی مصنفہ ہیں اور اُن کی شادی [[اشوک کنتھا]] سے ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==