"نکاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 116.71.148.233 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ کاشف عقیل کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 17:
 
===زواج البعولۃ===
یہ نکاح عرب میں بہت عام تھا۔ اس میں یہ تھا کہ مرد ایک یا بہت سی عورتوں کا مالک ہوتا۔ بعولت (خاوند ہونا) سے مراد مرد کا ’’عورتیں جمع کرنا‘‘ ہوتا تھا۔ اس میں عورت کی حیثیت عام مال و متاع جیسی ہوتی۔ نکاح کی یہ وہ واحد قسم ہے جو چند تبدیلیوں کے بعد مسلمانوں میں رائج ہے ان تبدیلیوں میں مرد کو حد سے حد چار نکاح کی اجازت دی گئ ہے لیکن اس کو اپنی ازواج میں تمام معاملات میں عدل و انصاف کرنے کا سختی سے پابند کیا گیا ہے دوسری اہم تبدیلی کہ عورت کی حیثیت عام مال و متاع سے ختم کرکے اس کے باقا‏عدہ حقوق مقرر کیۓ گۓ ہیں. [[حق مہر]] اور وراثت میں عورت کا حصہ مقkkkkkررمقرر کیا گیا ہے۔
 
===زواج البدل===