"فلا نائیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 2:
 
==بے حد طویل عمر کا دعوٰی==
فلا نائیک بھارت کی ریاست [[اوڈیشا]] کے [[کنارپور]] گاؤں میں رہا کرتی تھی۔ اس کی شہرت اس کی موت سے چند روز قبل ذرائع ابلاغ میں سامنے آئی۔ ''[[دی ٹائمز آف انڈیا]]'' اور [[انڈو ایشین نیوز سرویس]] نے یہ خبر دی تھی کہ اس وقت فلا کے 72 سالہ پوتےنواسے کے مطابق اس کی دادی کی عمر 125 سال تھی جسے ''[[گنیز ورلڈ ریکارڈز]]'' نے بھی تسلیم کیا۔ اس طرح سے بھی فلا نہ صرف دنیا کی سب سے طویل العمر عورت قرار پاتی ہے بلکہ شاید وہ دنیا بھر کی تاریخ میں سب سے بڑی عمر کو پہنچنے والی خاتون ہو۔<ref name=ttn>{{cite news|last=Senapati|first=Ashis|title=At 120, a place in Guinness?|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2006-11-13/india/27816937_1_guinness-book-oldest-person-oldest-woman|accessdate=7 ستمبر 2013|newspaper=[[دی ٹائمز آف انڈیا]]|date=13 نومبر 2006}}</ref><ref name=dna1>{{cite news|title=Orissa woman at 125 among oldest in India|url=http://www.dnaindia.com/oddnews/1064047/report-orissa-woman-at-125-among-oldest-in-india|accessdate=7 ستمبر 2013|newspaper=[[ڈیلی نیوز اینڈ انالیسیس]]|date=14 نومبر 2006}}</ref><ref name=cnn>{{cite news|last=Karan|first=Jajati|title=Oldest lady in Orissa is 'Fulla' life|url=http://ibnlive.in.com/news/oldest-lady-in-orissa-is-fulla-life/26300-3.html|accessdate=7 ستمبر 2013|newspaper=[[سی این این-آئی بی این]]|date=16 نومبر 2006}}</ref>
 
اس وقت فلا نائیک کی چار بیٹیاں بھی بہ قید حیات تھیں،<ref name=dna2/> جن کی عمریں 80 سے 92 سال کے بیچ رہی تھی۔<ref name=cnn/>
 
فلا کے رائے دہندے کے شناختی کارڈ کے مطابق {{specify|date=ستمبر 2013}} (جو [[1995ء]] میں جاری کیا گیا تھا، فلا نائیک کی عمر 120 سال تھی۔<ref name=dna2/> چوں کہ صداقت نامہ پیدائش فراہم نہیں کیا جا سکا،<ref name=cnn/> ایسا کوئی باوثوق ذریعہ نہیں ہے جس سے فلا کی عمر کا تعین کیا جا سکے۔ اس وجہ سے اس امکانی ثبوت جس کا خاندان کے لوگ حوالہ دے رہے تھے، تسلیم نہیں کیا گیا۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}