"فلا نائیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
فلا کے رائے دہندے کے شناختی کارڈ کے مطابق {{specify|date=ستمبر 2013}} (جو [[1995ء]] میں جاری کیا گیا تھا، فلا نائیک کی عمر 120 سال تھی۔<ref name=dna2/> چوں کہ صداقت نامہ پیدائش فراہم نہیں کیا جا سکا،<ref name=cnn/> ایسا کوئی باوثوق ذریعہ نہیں ہے جس سے فلا کی عمر کا تعین کیا جا سکے۔ اس وجہ سے اس امکانی ثبوت جس کا خاندان کے لوگ حوالہ دے رہے تھے، تسلیم نہیں کیا گیا۔
 
==منشیات کے استعمال کی علامت==
''دی ٹائمز آف انڈیا'' میں چھپنے والی فلا نائیک کی تصویر میں مبینہ طور پر فلا نائیک [[تاڑ کی شراب]] پیتی اور [[گانجہ (منشیات)|گانجہ]] اور [[بیڑی]] کا دھواں باضابطہ چھوڑتی ہوئی دکھائی دی ہے۔<ref name=ttn/> اس خبر کو عالمی سطح پر چنا گیا تھا اور اسے [[منشیات کا آزادانہ استعمال| منشیات کے آزادانہ استعمال]] کے لیے مہم چلانے والے حال تک بھی استعمال کر رہے ہیں۔<ref>{{cite web|title=125 Jahre alte Frau sagte, Cannabis wäre ihr Altersgeheimnis|url=http://www.hanfplantage.de/125-jahre-alte-frau-sagte-cannabis-altersgeheimnis-08-07-2011|accessdate=7 ستمبر 2013|language=German|date=8 جولائی 2011}}</ref>
 
==حوالہ جات==