"کرپال سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox religious biography | background = #FFA500 | name = کرپال سنگھ | image = Kirpalsingh.jpg | religi...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
←‏زندگی: حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
ابتدا ہی سے وہ [[تصوف]]، [[یوگی]] اور [[باطنیت]] کی طرف مائل تھے اگرچہ وہ کسی کے شاگرد نہیں بنے تھے۔ اِس دوران وہ خدا کی عبادت کرتے رہے۔ [[1917ء]] کو اُنہیں محسوس ہو کہ اُن کی عبادت کا جواب دیا جا رہا ہے۔ دورانِ [[مراقبہ]] اُنہوں نے روشنی دیکھی جو اُن کے خیال میں [[سکھ]] کے بانی [[گرو نانک]] تھے۔ [[1924ء]] میں وہ مشہور صوفی [[ساون سنگھ]] سے دریا کنارے اُن کے آشرم میں ملے۔ ساون سنگھ نے اُن میں روحانی نظم و ضبط پیدا کیا۔ 1930 کی دہائی میں جب ساون سنگھ سے پوچھا جاتا کہ اُن کے کون سے شاگرد نے بہت ترقی کی ہے تو وہ کرپال سنگھ کا نام لیتے۔ اُسی دوران کرپال سنگھ نے اپنے استاد سے متاثر ہو کر '''گرومت سددھانت''' نامی کتاب [[اردو]] اور [[پنجابی]] میں لکھنا شروع کی۔ اُن کی درخواست پر [[1935ء]] میں یہ کتاب اُن کے استاد ساون سنگھ کے نام سے شائع ہوئی۔ 1960 کی دہائی میں یہ کتاب انگریزی میں شائع ہوئی۔ ساون سنگھ کا [[2 اپریل]] [[1948ء]] میں ایک قلیل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔
 
کرپال سنگھ کے 80،000 سے زیادہ پیروکاپیروکار ہیں۔{{sfn|Lewis|2002|p=591}}
 
==آخری ایام==