"ہندوستانی پکوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ہندوستانی کھانے''' برصضیربرصغیر پاک و ہند میں اپنے روایتی انداز اور ذائقے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ہندوستانہیں۔ ہندوستان کا  ہر علاقہ اپنے کچھ مخصوص کھانے اور روایتی انداز کی وجہ سے مشہور ہے۔انہے۔ ان کھانوں میں مختلف اقسام کے پھل اور سبزیاں، مصالحہ جات اور جڑی بوٹیوں کا استعمال انھیں ایک خاص ذائقہ فراہم کرتا ہے  جنھیں دنیا بھر میں لوگ بہت ذوق و شوق سے کھاتے ہیں۔ہرہیں۔ ہر خطہ میں  ان  اجزا کا استعمال مختلف ہوتا ہے۔   اپنی اشتہا انگیز خوشبو، دلفریب شکل اور دیدہ زیب سجاوٹ کی وجہ سے یہ پکوان دنیا بھر میں مشہور ہیں۔<ref name="Dias1996">{{cite book|author=Dias|title=Steward, The|url=https://books.google.com/books?id=SRx9I2BqSpMC&pg=PA215|accessdate=29 June 2012|date=1 January 1996|publisher=Orient Blackswan|isbn=978-81-250-0325-0|page=215}}</ref>
 
=== تاریخ ===
اگر ہم ہیندوستانیہندوستانی کھانوں کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے راجہ مہاراجہ ،بادشاہ اور نواب ذائقہ دار کھانوں کے دلدارہ تھے۔انتھے۔ ان کے شاہی باروچی خانے  لذیذ کھانوں کی تیاری میں اپنی  مثال  آپ تھے۔شاہی ضیافتوں  نے ان  شاہی باروچیوں کے ہنر اور مہارت کو چار چاند لگائے۔ مختلف پکوانوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزا کی وافر اور باآسانی ترسیل نے ان باروچیوں کو نت نئے کھانوں کی تیاری میں آسانی فراہم کی۔<ref name="Dubey2011">{{cite book|author=Krishna Gopal Dubey|title=The Indian Cuisine|url=https://books.google.com/books?id=_xiwkbgJbSQC|accessdate=2 June 2012|year=2011|publisher=PHI Learning Pvt. Ltd.|isbn=978-81-203-4170-8}}</ref><ref name="Achaya">{{cite book|author=K T Achaya|title=The Story of Our Food|url=https://books.google.com/books?id=bk9RHRCqZOkC|accessdate=18 June 2015|year=2003|publisher=Universities Press}}</ref>
 
=== علاقائی کھانے ===
ہندوساتہندوستان کے مختلف علاقوں میں اپنے جغرافیائی خطہ ،ثقافت ،موسم اور پیداوار کی وجہ سے مختلف اقسام کھانے تیار کیئے جاتے ہیں۔ذیل میں کچھ علاقائی کھانوں کا زکر ہے
 
=== اندھرا پردیش ===
سطر 11:
 
=== دہلی ===
دہلی کو اگر مغلئی کھانوں کی جائے پیدائش کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔دہلی کی مشہور و معروف فوڈ اسٹریٹ اپنے ذائقے دار کھانوں کی وجہ سے پیچانی جاتی ہے۔چاندنی چوک کے پراٹھوں والی گلی کے پراٹھوں کا آج بھی کوئی ثانی نہیں ہے۔ یہاں کے کھانوں کی اشتہا انگیز خوشبو اور دلفریب ذائقہ لوگوں کو دور دور سے کھینچ کر لاتا ہے
 
دہلی میں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگ آبا د ہیں یہی وجہ ہے کہ یہاں کے کھانوں پر مختلف ثقافتوں کا اثر دکھائی دیتا ہے۔کباب،کچوری، چاٹ، مختلف مٹھائیاں ،قلفی یہاں منفرد انداذ سے تیار کئے جاتے ہیں جو اپنے خاص ذائقے کی وجہ سے بہت پسند کئے جاتے ہیں
 
=== مہاراشٹر ===
مہاراشٹر کے کھانوں میں ہمیں ہلکے مصالحہ سے لیکر
 
۔== حوالہ جات ==
۔
{{حوالہ جات|2}}