"ہندوستانی پکوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ہندوستانی کھانے''' برصغیر پاک و ہند میں اپنے روایتی انداز اور ذائقے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ہندوستان کا  ہر علاقہ اپنے کچھ مخصوص کھانے اور روایتی انداز کی وجہ سے مشہور ہے۔ ان کھانوں میں مختلف اقسام کے پھل اور سبزیاں، مصالحہ جات اور جڑی بوٹیوں کا استعمال انھیں ایک خاص ذائقہ فراہم کرتا ہے  جنھیں دنیا بھر میں لوگ بہت ذوق و شوق سے کھاتے ہیں۔ ہر خطہ میں ان اجزا کا استعمال مختلف ہوتا ہے۔ اپنی اشتہا انگیز خوشبو، دلفریب شکل اور دیدہ زیب سجاوٹ کی وجہ سے یہ پکوان دنیا بھر میں مشہور ہیں۔<ref name="Dias1996">{{cite book|author=Dias|title=Steward, The|url=https://books.google.com/books?id=SRx9I2BqSpMC&pg=PA215|accessdate=29 June 2012|date=1 January 1996|publisher=Orient Blackswan|isbn=978-81-250-0325-0|page=215}}</ref>
 
=== تاریخ ===
اگر ہم ہندوستانی کھانوں کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے راجہ مہاراجہ ،بادشاہ اور نواب ذائقہ دار کھانوں کے دلدارہ تھے۔ ان کے شاہی باروچی خانے  لذیذ کھانوں کی تیاری میں اپنی  مثال  آپ تھے۔شاہی ضیافتوں  نے ان  شاہی باروچیوں کے ہنر اور مہارت کو چار چاند لگائے۔ مختلف پکوانوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے اجزا کی وافر اور باآسانی ترسیل نے ان باروچیوں کو نت نئے کھانوں کی تیاری میں آسانی فراہم کی۔<ref name="Dubey2011">{{cite book|author=Krishna Gopal Dubey|title=The Indian Cuisine|url=https://books.google.com/books?id=_xiwkbgJbSQC|accessdate=2 June 2012|year=2011|publisher=PHI Learning Pvt. Ltd.|isbn=978-81-203-4170-8}}</ref><ref name="Achaya">{{cite book|author=K T Achaya|title=The Story of Our Food|url=https://books.google.com/books?id=bk9RHRCqZOkC|accessdate=18 June 2015|year=2003|publisher=Universities Press}}</ref>
 
=== علاقائی کھانےپکوان ===
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں اپنے جغرافیائی خطہ ،ثقافت ،موسم اور پیداوار کی وجہ سے مختلف اقسام کھانے تیار کیئے جاتے ہیں۔ذیل میں کچھ علاقائی کھانوں کا زکر ہے
 
=== اندھراآندھرا پردیش ===
اندھراآندھرا پردیش کے کھانے  اپنے بہت ذیادہ مصالحہ جات بطور خاص ہلدی کے استعمال کی وجہ سے مشہور ہیں۔چاول کا استعمال بہت ذیادہ ہے جسے عام طور پر اسٹیو،دال یا سبزیوں کے ساتھ کھایا جاتا ہے ۔ ہرے پتوں والی سبزیوں اور بینگن کو دال کے ساتھ پکایا جاتا ہے جسے بہت رغبت سے کھایا جاتا ہے  اچار  یہاں کے کھانوں کا اہم جز ہے بطور خاص آم کا اچار بہت ذیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ناشتے میں دوسا اور وڑا لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔<ref name="Andhra food delicacies">{{cite web|title=AP cuisine|url=http://www.indiasite.com/andhrapradesh/cuisine.html|work=Andhra Pradesh|publisher=indiasite.com|accessdate=4 June 2012|deadurl=yes|archiveurl=https://web.archive.org/web/20120625114319/http://www.indiasite.com/andhrapradesh/cuisine.html|archivedate=25 June 2012|df=dmy-all}}</ref>
 
=== دہلی ===
سطر 16:
 
=== مہاراشٹر ===
مہاراشٹر کے کھانوں میں ہمیں ہلکے مصالحہ سے لیکر
 
== حوالہ جات ==