"ہندوستانی پکوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بھارتی پکوان
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
 
=== دہلی ===
دہلی کو اگر [[مغلئی کھانوںپکوان]]وں کی جائے پیدائش کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔دہلی کی مشہور و معروف فوڈ اسٹریٹ اپنے ذائقے دار کھانوں کی وجہ سے پیچانی جاتی ہے۔چاندنی چوک کے پراٹھوں والی گلی کے پراٹھوں کا آج بھی کوئی ثانی نہیں ہے۔ یہاں کے کھانوں کی اشتہا انگیز خوشبو اور دلفریب ذائقہ لوگوں کو دور دور سے کھینچ کر لاتا ہے
 
دہلی میں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگ آبا د ہیں یہی وجہ ہے کہ یہاں کے کھانوں پر مختلف ثقافتوں کا اثر دکھائی دیتا ہے۔کباب،کچوری، چاٹ، مختلف مٹھائیاں ،قلفی یہاں منفرد انداذ سے تیار کئے جاتے ہیں جو اپنے خاص ذائقے کی وجہ سے بہت پسند کئے جاتے ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.indiasite.com/delhi/cuisine.html |title=Cuisines of Delhi, Famous Delhi Cuisine, Famous Delhi Food, Famous Food In Delhi |publisher=Indiasite |accessdate=2013-12-09 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20130922231629/http://www.indiasite.com/delhi/cuisine.html |archivedate=22 September 2013 |df=dmy-all }}</ref>