"بہاء الدین زکریا ملتانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
 
== حسب و نسب ==
آپ کے والد کی جانب سے اسدی ہاشمی اور والدہ کی جانب سے حسنی ہیں ۔
حضرت بہاؤالدین زکریا بن محمد غوث المعروف وجہی الدین بن شاہ کمال الدین علی بن سلطان علی قدسی المعروف سلطان جلال الدین بن سلطان محمد شاہ بن سلطان حسین شاہ سلطان عبد اللہ شاہ المعروف شمس الدین بن سلطان حسن شاہ بن سلطان متعارفہ شاہ بن سلطان حزیم شاہ بن سلطان خادم شاہ بن امیر محمد تاج الدین شاہ بن امیر عبد الرحیم بن امیر عبد الرحمان بن امیر ایاز بن اسد ابن ہاشم بن [[عبد مناف بن قصی]](جو حضرت عبد المطلب کے دادا ہیں)۔
 
== تحصیل علم ==