"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 38:
*عہد نامہ قدیم یہودیوں کی مقدس کتاب ہے اور اس میں موسیٰ ‎اوردیگر تمام انبیا کے حالات کو ضبط تحریر میں لایا گیا ہے۔ بائبل کا عہد نامہ (عتیق) 39 کتب جبکہ عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی کتب ہیں جو اپاکرفا کہلاتی ہیں۔ اس لیے رومن کاتھولک فرقے کے عہد نامہ عتیق میں 46 کتب ہیں جبکہ پروٹسٹنٹ کے عہد نامہ قدیم میں 39 کتب ہیں۔
* عہد نامہ جدید یسوع مسیح کے احوال اور کلیسیائی تاریخ پر مشتمل ہے۔ دونوں فرقوں (کاتھولک اور پروٹسٹنٹ) کا عہد نامہ جدید 27 کتب پر مشتمل ہے۔
 
== مقدس رسومات (ساکرامنٹ) ==
ساکرامنٹ وہ کام ہیں جو یسوع مسیح نے ازخود کئے اور کرنے کا حکم صادر فرمایا۔ اسی لئے مسیحیت کا پروٹسٹنٹ فرقہ بپتسمہ اور پاک شراکت/یوخرست کو ساکرامنٹ مانتا ہے جبکہ رومن کیتھولک سات ساکرامنٹ کا قائل ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==