"بپتسمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:St-valentine-baptizing-st-lucilla-jacopo-bassano.jpg|تصغیر|سینٹ ویلنٹائن سینٹ لوسیلا کو بپتسمہ دیتے ہوِئے]]
 
'''بپتسمہ''' یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی '''اصطباغ یا غسل''' (Baptism) کے ہیں اور یہ مسیحیوں کی ایک مذہبی رسم ہے جسجسےازخود میں[[ یسوع مسیح]] نے قائم کیا<ref>اِنجیل مقدس بمطابق متی 28: 16-20</ref>۔ اِس رسم کے ذریعے نومولود یا نئےغیر مسیحی آدمی کو [[مسیحیت]] میں داخل کیا جاتا ہے۔ہے<ref>اِنجیل مقدس بمطابق مرقس 16:16</ref>۔ یہ رسم عموماً گرجوں میں ادا کی جاتی ہے۔ بعض گرجوں میں مسیحیوں کو اُس وقت بپتسمہ دیا جاتا ہے جب وہ جوان ہوجائیں۔
 
مسلمانوں کے مطابق '''اصطباغ''' (the way something is colored) کا مطلب وہ [[مسلمان]] جو [[ہسپانیہ]] میں رہتے تھے اور جنھیں زبردستی [[مسیحی]] بنایا گیا ہو اور بنانے کی کوشش کی گئی ہو۔<ref>دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام، محمد انور بن اختر، ص- 29 تا 31</ref>
 
== بپتسمہ کے طریقے ==
بپتسمہ دینے کے تین طریقے ہیں جس میں نومولود کو یا نئےغیرمسیحی آدمیشخص پرمقدس پانی چھڑک کریا اُنڈیل کریاپانی کے حوض میں ڈُبکی لگوانے کے عمل سے [[مسیحیت ]] میں باقاعدہ داخل کیا جاتاہے۔
پانی سے بپتسمہ مسیحیوں کا گناہوں سے پاکیزگی حاصل کرنے اور روحانی بحالی کا ایک طریقہ ہے۔ بپتسمہ دریا، سمندر یا چشمہ جیسی کسی بہتے ہوئے پانی کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے۔ بپتسمہ لینے والا جو پہلے ہی پانی اور مقدس روح کا بپتسمہ لے چکا ہو وہ مسیح کے نام سے اس طرح بپتسمہ لیتا ہے کہ اس کا پورا جسم پانی میں ڈوبا ہوا ہو اور سرنیچے کی طرف جھکا ہوا ہو۔ پیروں کا دھونا اس بات کی علامت ہے کہ بپتسمہ لینے والا مسیح کے ساتھ شریک ہے اور محبت، تقدیس، عاجزی، معاف کرنے کے جذبہ اور خدمت گزاری کی یاد دہانی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق جو شخص بپتسمہ لے اسے مسیح کے نام پر اپنے پیروں کو دھونا چاہیے۔ اس طریقہ سے ایک دوسرے کے پیر دھونا ایک ایسا رواج ہے جس کو کسی بھی مناسب موقع پر عمل میں لایا جا سکتا ہے۔