"بپتسمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== بپتسمہ کے طریقے ==
بپتسمہ دینے کے تین طریقے ہیں جس میں نومولود یا غیرمسیحی شخص پرمقدس پانی چھڑک کریا اُنڈیل کر یا پانی کے حوض میں ڈُبکی لگوانے کے عمل سے [[مسیحیت ]] میں باقاعدہ داخل کیا جاتاہے<ref>https://classroom.synonym.com/3-types-of-baptism-in-christianity-12083516.html</ref>۔ بپتسمہ دریا، سمندر یا چشمہ جیسی کسی بہتے ہوئے پانی کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے<ref>رسولوں کے اعمال 8: 36</ref>۔
بپتسمہ دریا، سمندر یا چشمہ جیسی کسی بہتے ہوئے پانی کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے۔
دریائے یردن پر [[یسوع مسیح]] نے [[یوحنا اصطباغی]] سے بپتسمہ لیا <ref> اِنجیل مقدس بمطابق متی 3: 13-17</ref>۔اورصعودِ آسمانی کے وقت اپنے حواریِن کو بھی بذریعہ باپ، بیٹے اورروح القدس کے نام میں بپتسمہ دینے اورانجیل کی منادی کا حکم صادِرفرمایا<ref>اِنجیل مقدس بمطابق متی 28: 16-20</ref>۔عیدِ [[پنتکست]] پر [[یسوع مسیح]] کے شاگرد پطرس کے وعظ سے تین ہزارلوگ قائل ہوئے اور اُنہوں نے حوارینِ مسیح سے بپتسمہ لیا <ref>رسولوں کے اعمال 2: 41</ref>۔یہاں سے مسیحی کلیسیاء کی ابتداء ہوئی<ref>رسولوں کے اعمال 2: 40-47</ref>۔