"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 40:
 
== مقدس رسومات (ساکرامنٹ) ==
ساکرامنٹ لاطینی زبان کا لفظ ہے اور اِس سے مُراد وہ کام ہیں جو [[یسوع مسیح]] نے ازخود کئے اور کرنے کا حکم صادر فرمایا<ref>ویسٹ منسٹر کا اختصاری کیٹی کزم, ، س 92 (ناشر :[[ستلج_ریفارمڈ_چرچ_آف_پاکستان|ستلج ریفارمڈچرچ آف پاکستان]])</ref>۔ اسی لئے مسیحیت کا پروٹسٹنٹ فرقہ [[بپتسمہ]] اور پاک شراکت/یوخرست کو ساکرامنٹ مانتا ہے<ref>ویسٹ منسٹر کا اختصاری کیٹی کزم,کزم، س 93 ایضاً</ref> جبکہ رومن کیتھولک سات ساکرامنٹ بالترتیب [[بپتسمہ]]، استحکام، پاک شراکت/یوخرست، اعتراف، بیماروں کی مالش، پاک خدمت اور پاک نکاح کا قائل ہے<ref>Cf. Catechism of the Catholic Church, 1210</ref>۔
 
== مزید دیکھیے ==