"بپتسمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← غیر، ابتدا
سطر 4:
 
== بپتسمہ کے طریقے ==
بپتسمہ دینے کے تین طریقے ہیں جس میں نومولود یا غیرمسیحیغیر مسیحی شخص پرمقدس پانی چھڑک کریا اُنڈیل کر یا پانی کے حوض میں ڈُبکی لگوانے کے عمل سے [[مسیحیت ]] میں باقاعدہ داخل کیا جاتاہے<ref>[https://classroom.synonym.com/3-types-of-baptism-in-christianity-12083516.html 3 Types of Baptism in Christianity | Synonym<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>۔ بپتسمہ دریا، سمندر یا چشمہ جیسی کسی بہتے ہوئے پانی کے ذریعے بھی کیا جاتا ہے<ref>رسولوں کے اعمال 8: 36</ref>۔
دریائے یردن پر [[یسوع مسیح]] نے [[یوحنا اصطباغی]] سے بپتسمہ لیا <ref> اِنجیل مقدس بمطابق متی 3: 13-17</ref>۔اورصعودِ آسمانی کے وقت اپنے حواریِن کو بھی بذریعہ باپ، بیٹے اورروح القدس کے نام میں بپتسمہ دینے اورانجیل کی منادی کا حکم صادِرفرمایا<ref name="حوالہ 1" />۔عیدِ [[پنتکست]] پر [[یسوع مسیح]] کے شاگرد پطرس کے وعظ سے تین ہزارلوگ قائل ہوئے اور اُنہوں نے حوارینِ مسیح سے بپتسمہ لیا <ref>رسولوں کے اعمال 2: 41</ref>۔یہاں سے مسیحی کلیسیاء کی ابتداءابتدا ہوئی<ref>رسولوں کے اعمال 2: 40-47</ref>۔
 
== کلیسیائی دستورات ==