"ایم 50 موٹر وے (آئرلینڈ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
}}
 
'''ایم 50 موٹر وے''' ({{Lang-en|M50 motorway}}) ({{lang-ga|Mótarbhealach M50}}) [[ڈبلن]] میں ایک نیم دائرہ کی شکل میں ایک [[موٹر وے]] جو کہ آئرلینڈ کی مصروف ترین موٹر وے ہے۔ موجودہ راستہ [[1983ء]] سے [[2010ء]] کے دوران 27 سال میں مختلف حصوں میں تعمیر کیا گیا۔ یہ [[ڈبلن بندرگاہ]] سے شروع ہو کر شمال میں ڈبلن بندرگاہ سرنگ سے ہوتے ہوئے ہوائی اڈہ موٹر وے کے ایک حصے کے ساتھ چلتا ہے۔ اس کے بعد یہ مغرب میں مڑتا ہے اور [[ایم 1 موٹر وے (جمہوریہ آئر لینڈ)|ایم 1 موٹر وے ]] سے جنکشن بناتا ہے اور ڈبلن کے شمالی، مغربی اور جنوبی مضافاتی علاقوں کے کرد گھومنا ہے۔ یہ جنوب مشرقی ڈائلن [[شینکل، ڈبلن]] کے مقام پر ختم ہوتا ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==