"ایم 50 موٹر وے (آئرلینڈ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← جو
م (خودکار: خودکار درستی املا ← جو)
}}
 
'''ایم 50 موٹر وے''' ({{Lang-en|M50 motorway}}) ({{lang-ga|Mótarbhealach M50}}) [[ڈبلن]] میں ایک نیم دائرہ کی شکل میں ایک [[موٹر وے]] جو کہ آئرلینڈ کی مصروف ترین موٹر وے ہے۔ موجودہ راستہ [[1983ء]] سے [[2010ء]] کے دوران 27 سال میں مختلف حصوں میں تعمیر کیا گیا۔ یہ [[ڈبلن بندرگاہ]] سے شروع ہو کر شمال میں ڈبلن بندرگاہ سرنگ سے ہوتے ہوئے ہوائی اڈا موٹر وے کے ایک حصے کے ساتھ چلتا ہے۔ اس کے بعد یہ مغرب میں مڑتا ہے اور [[ایم 1 موٹر وے (جمہوریہ آئر لینڈ)|ایم 1 موٹر وے ]] سے جنکشن بناتا ہے اور ڈبلن کے شمالی، مغربی اور جنوبی مضافاتی علاقوں کے کرد گھومنا ہے۔ یہ جنوب مشرقی ڈائلن [[شینکل، ڈبلن]] کے مقام پر ختم ہوتا ہے۔
 
 
107,039

ترامیم