"بھکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
}}
 
'''بھکر''' (اردو: بھکر، سرائیکی:بکھر) '''ضلع بھکر'''، [[پنجاب، پاکستان]] کا بنیادی شہر ہے۔ یہ [[دریائے سندھ]] کے بائیں کنارے پر واقع ہے۔ اسسن 2017 کی آبادیمردم 300,000شماری کے قریبمطابق ہے۔ضلع اسبھکر کی کل آبادی ساڑھے سولہ لاکھ نفوس سے کچھ زیادہ ھے۔ بھکر کو ضلع کا درجہ 1981ء میں دیا گیا۔
ضلع بھکر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ [[ضلع بھکر]] پنجاب او رخیبر پختونخوا کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کا مرکزی شہر بھکر ہے۔ مشہور شہروں میں بھکر, ّّْْْٗٗمنکیرہ اور [[دریا خان]] شامل ہیں۔ جغرافیائی اعتبار سے یہ صحراصحرائے تھل میںکی مغربی اختتامی پٹی پر واقع ہے جہاں سے دریائے سندھ کا ڈیلٹا شروع ہو جاتا ہے۔ سن 1980 تک بھکر شہر کے بالکل دامن میں دریائے سندھ کی ایک چھوٹی شاخ موجود تھی جو کہ نئے پل اور حفاظتی بند بننے کے بعد مکمل طور پر جشک ہو چکی ہے، اس چھوٹے سے دریا کے آثار کو عبور کرتے ہی قدیم بھکر شہر کے آثار آج بھی کسی نہ کسی شکل میں نظر آتے ھیں، یہ جگہ جو دریائے سندھ کے ڈیلٹے میں شامل ہے چونکہ ہر سال شدید سیلاب کی زد میں رہتی تھی شاید اسی لیئے اس زمانے کے باسیوں نے شہر کو دریا کے دوسرے کنارے پر نئے سرے سے آباد کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہاں یہ کنارہ جو کہ ریت کے اونچے ٹیلوں پر مشتعمل تھا اور ہر طرح کے سیلاب سے بھی محفوظ تھا ۔ بھکر کی زیادہ ترآبادی اجرتی مزدوری اور زراعت سے منسلک ہے۔ معاشی اعتبار سے بھکر ایک پسماندہ ضلع تصور کیا جاتا ہے جس کی بڑی وجوہات مرکز سے دوری، کمزور مواصلاتی نظام، پیشہ ورانہ [[افرادی قوت]] کا فقدان، نااہل قیادت،تعلیم کے حصول میں مشکلات اور بے روزگاری ہے۔ اس کے باوجود بھکر صوبہ پنجاب میں قابل ذکر اجناس کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہے جن میں چنا، گندم، گنا اور کرنے کا تیل ہیں۔
 
1998ءکی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی کا تخمینہ 10,51,456 تھا۔ ضلع بھکر میں عمومی طور پر سرائیکی (اکثریتی زبان)، اردو، پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8153 [[مربع کلومیٹر]] ہے۔ [[سطح سمندر]] سے اوسط بلندی 159 میٹر ہے۔ اسے بنیادی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تحصیل بھکر،تحصیل دریا خان،تحصیل کلورکوٹ اورتحصیل منکیرہ اس کی تحصیلیں ہیں۔ یہاں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔ اس کے 56.6 فیصد کوگوں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔ تعلیم کے لیے یہاں سرکاری اور پرائیویٹ سکول وکالج موجود ہیں۔ سن 2012 میں یونیورسٹی آف سرگودھا نے بھکر میں اپنا سب کیمپس قائم کیا۔ یہ بھکر کی تاریخ میں پہلا پوسٹ گریجویٹ ادارہ تھا۔ بھکر کا شہری اور دیہاتی طبقے جو اپنی آئندہ نسلوں کو [[اعلیٰ تعلیم]] سے روشناس کروانے کے خواہش مند ہیں ان کے لیے یہ ایک بہت قیمتی تحفے کی مانند ہے۔ بھکر کے شہری علاقوں میں شرح خواندگی 55.13 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 30.07 فیصد ہے اور عوامی شعور میں مسلسل اضافے کے باعث شرح خواندگی میں مسلسل افافہ ہو رہا ہے