"سوفوکلیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

944 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''سوفوکلیز''' ایک قدیم [[يونانی|یونانی]] مصنف تھا۔ وہ اِن تین قدیم یونانی مصنفوں میں سے ایک ہے جس کی تحریریں بچ گئی ہیں۔ اُس نے اپنی زندگی میں 120 سے زیادہ ڈرامے لکھے مگر صرف 7 ڈرامے مکمل صورت میں ہم تک پہنچے ہیں۔ [[اڈیپس]] اُس کے مشہور [[المیہ]] ڈراموں میں سے ایک ہے۔
'''سوفوکلیز''' ایک قدیم [[يونانی|یونانی]] مصنف تھا۔
 
اُس نے اپنے ڈراموں میں ایک تیسرے کردار کو متعارف کرایا جس کی مدد سے کردار سازی کا کام آسان ہو گیا۔ اِس سے پہلے یہ کام 12 سء 50 لوگوں کا ایک گروہ جیسے [[یونای کورس]] بھی کہا جاتا ہے گانے، ہم آواز ہو کر مکالمات بولنے یاں حرکات کی مدد سے کیا جاتا تھا۔ تیسرے کردار کی مدد سے کورس کا کام کافی کم ہو گیا۔
 
{{زمرہ کومنز|Sophocles}}
 
{{قدیم یونانی موضوعات}}
 
== حوالہ جات ==