"نکوٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تدخین
م خودکار: ویکائی > انسانی جسم
سطر 58:
[[فائل:Nicotin 8338.JPG|تصغیر|بائیں|300px|نکوٹین مالیکیول کا ایک نمونہ]]
 
نکوٹین ایک [[الکلی نما]] ہے جو [[تمباکو]] کے پتوں میں موجود ایک زہریلا مادہ ہوتا ہے۔ یہ ہیروئن اور کوکین کی طرح انتہائی نشہ آور کیمیائی مادہ ہے۔ [[انسانی جسم]] اور دِماغ اس کے بہت عادی ہو جاتے ہیں اور اچھا محسوس کرنے کے لیے بار بار اِس کی طلب ہوتی ہے۔ تمباکو نوشی شروع کرنے کے لیے کوئی جسمانی وجوہات نہیں ہوتیں۔ جسم کو خوراک، پانی، نیند اور ورزش کی طرح نِکوٹین کی ضرورت نہیں ہوتی۔ در حقیقت نِکوٹین اور سایانائیڈ جیسے کیمیائی مادے اگر زیادہ مقدار میں لے لیے جائیں تو مہلک ثابت ہو سکتے ہیں۔
 
جدید دور میں تو نکوٹین فلٹر بھی مارکیٹ میں موجود ہے جو سگریٹ کے فلٹر کے پیچھے لگا کر سگریٹ پینے سے سگریٹ کا 100 فیصد نکوٹین فلٹر میں جمع ہوجاتا ہے اور جسم میں داخل نہیں ہوتا۔ یوں یہ سگریٹ ”بے ضرر“ ہوجاتا ہے۔
سطر 76:
[[زمرہ:محرکات]]
[[زمرہ:نیوروٹاکسن]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]