"ویکیپیڈیا:براہ کرم نئے صارفین کو ہراساں نہ کریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
اس دائرۃ المعارف کے مقالات عمومی طور پر [[منصوبہ:فہرست صارفین بلحاظ تداوین|متعینہ یا مقررہ صارفین]] کے وسیلے سے بہتر ہوتے اور تنظیم پاتے رہتے ہیں، لیکن ساتھ ہی بہت سے غیرمقررہ یا باقاعدگی سے نا آنے والے اور گمنام صارفین بھی اس کام میں شریک ہیں۔ ان غیرمقررہغیر مقررہ صارفین میں اکثریت [[نوآمدہنووارد|نوآمدین یا قادمین جدیدنوواردین]] کی ہوتی ہے۔ تجربہ کار اور باقاعدگی سے آنے والے صارفین کو اسیہ بات کی یادآوریملحوظ کرلینارکھنا چاہیے کہ ان میں سے ہر ایک شروع میں ایک قادمنیا جدیدصارف یا نوآمدندارد ہی تھا/تھی۔ اور ایک طرح سے دیکھا جائے تو آج بھی جب کوئی پرانا صارف کسی ایسے موضوع کی تدوین کرتا ہے جو اس کے شعبۂ مہارت کے دائرے میں نانہ آتا ہو تو وہ فی الحقیقت ایک نوآمدنوآموز ہی کی حیثیت رکھتا ہے۔<br>نئے آنے والے اس دائرۃ المعارف پر مستقبل کے معمار ہیں اور اس دائرۃ المعارف کی ترقی کے لیے ایک نہایت اہم [[انسانی وسائل|وسیلہ]] ہیں۔ نئے آنے والوں کے لیے پرانے صارفین کا رویہ حوصلہ افزا ہونا چاہیے نانہ کہ حوصلہ فرسا و حوصلہ شکن ۔شکن۔ نئے صارفین کو بیجا نکتہ چینی اور اچانک مخالفت سے زیادہ کوئی شئےشے بھاگنے پر مجبور نہیں کرتی۔ اکساتی۔ کسی بھی نئے صارف کے لیے یہ ممکن نہیں کہ یہاں تداوین و ترامیمترمیم شروع کرنے سے قبل ہی ویکیپیڈیا کی تمام تر حکمت عملیوں اورعملیوں، طریقہ ہائے کار اور اسلوب سے کاملمکمل واقفیت رکھتاحاصل ہو؛کرلے؛ لہذٰالہذا کسی نئے صارف کی ناواقفیت کو اس کی جارحیتجہالت سمجھ کر اس پر فوری چڑھائی نانہ کیجیے، اس سے رابطہ کرنے اور اس کو آسان انداز میں طریقۂ کار سمجھانے کی کوشش کی جانی چاہیے۔
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}