"ڈینئل پرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ جات
اضافہ
سطر 48:
|misc =
}}
 
'''ڈانئیل پرل''' ایک امریکی صحافی تھے۔ [[وال اسٹریٹ جرنل]] کے صحافی ڈانئیل پرل کا اغوا اس وقت کیا گیا تھا جب وہ [[2002ء]] میں ایک کہانی کی تحقیق کے لیے [[کراچی]] میں تھے۔ اغوا کے بعد ان کا قتل کر دیا گیا۔ ان کی لاش کراچی کے باہری علاقے میں ملی تھی۔ اس وقت پولیس نے قتل کی تحقیقات کے بعد اس میں انتہا پسند مذہبی عناصر کے شامل ہونے کا شک ظاہر کیا تھا، جسے بعد میں سچ پایا گیا تھا۔<ref>https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/pakistan/1461368/Daniel-Pearl-refused-to-be-sedated-before-his-throat-was-cut.html</ref>
 
 
== حوالہ جات ==