"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''وسطیدرمیانی زمانہسنگی پتھردور''' ({{ٹ}}میزول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}}) (انگریزی: Mesolithic) (میان سنگی) قدیم انسانی [[تاریخ]] میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو [[قدیم زمانہ پتھر|پالیولتھک]] اور [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے [[اوزار|اوزاروں]] کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔ جس کے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائی شروع کی۔
 
میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جس کا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔
 
اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں [[مچھلی]] پکڑنے کے اوزار، [[لکڑی]] کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[جدید حجری دور]]