"دلیپ سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
سطر 1:
{{Infobox royalty|name=مہاراجہ دلیپ سنگھ|image=Duleep Singh, Last Maharaja of Punjab.jpg|caption=مہاراجہ دلیپ سنگھ– [[لندن]]، [[1854ء]]|succession=مہاراجہ [[سکھ سلطنت]]|reign=[[15 ستمبر]] [[1843ء]]– [[29 مارچ]] [[1849ء]]
(5 سال 6 ماہ 14 دن)|predecessor=[[شیر سنگھ]]|regent=مہارانی [[جند کور]]|reg-type=نائب السلطنت|successor=[[دوسری اینگلو سکھ جنگ]] کے بعد [[برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]]|birth_date=[[6 ستمبر]] [[1838ء]]
|birth_place=[[لاہور]]، [[سکھ سلطنت]]، موجودہ [[پنجاب، پاکستان]]|death_date=[[22 اکتوبر]] [[1893ء]](55 سال)|death_place=[[پیرس]]، [[فرانس]]|spouse=مہارانی [[بمبا ملر]] ([[1864ء]]- [[1887ء]])
ایڈا ڈگلس ویدرہل ([[1889ء]]- اکتوبر [[1893ء]])|issue=|father=مہاراجہ [[رنجیت سنگھ]]|mother=مہارانی [[جند کور]]|religion=[[سکھ مت]] ([[1838ء]]- [[1853ء]])
[[انگلیکانیت]] ([[1853ء]]- [[1886ء]])
[[سکھ مت]] ([[1886ء]]- [[1893ء]])|image_size=225|reg-type1=وزیراعظم|regent1={{Plainlist| * ہیرا سنگھ ڈوگرا * جواہر سنگھ اولاکھ * [[لال سنگھ]]}}}}

'''مہاراجہمہاراجا دلیپ سنگھ''' (پیدائش: [[6 ستمبر]] [[1838ء]]– وفات: [[22 اکتوبر]] [[1893ء]]) [[سکھ سلطنت]] کا آخری مہاراجہمہاراجا تھا۔ وہ [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ کنور دلیپ سنگھ 6 ستمبر1838ء کو لاہور میں پیدا ہو ا۔ اس کی پرورش اس کی ماں مہارانی جنداں نے کی۔ مہاراجہمہاراجا شیر سنگھ کے قتل کے بعد امرائے سلطنت،وزیر اعظم ہیرا سنگھ ،پنڈت جلا ،سردار لال سنگھ نے باہمی مشاورت سے کنور دلیپ سنگھ کو تخت لاہور پر بٹھایا یہ ایک کٹھن دور تھا۔ خالصہ (سکھ فوج)طاقت ور ہو چکی تھی ان افسروں اور جرنیلوں کے سامنے کوئی بھی مخالف بات کہنا موت کو دعوت دینے کے مترادف تھا ۔
[[فائل:Maharajah Duleep Singh dressed for a State function, c. 1875.jpg|تصغیر|299x299px|مہاراجہ دلیپ سنگھ – [[1875ء]]]]