"منصوبہ:رہنمائے اسلوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
م خودکار: خودکار درستی املا ← دعا
سطر 4:
" محمد نجف کرمانی کی تالیفات شریفہ میں سے ایک خلاصہ الانساب ہے کہ جس میں مصنف نے علویوں اور غیر علویوں کے نسب کو جمع کی کیا ہے۔۔۔ ۔"
جبکہ السيد محسن الأمين (مت 1371ھ ق) نے اعیان الشیعہ - ج 10 - ص 79 پر لکھا :
« له من المؤلفات خلاصة الأنساب وغناء الأديب في شرح مغني اللبيب وشرح خطبة الزهراء وشروح دعاءدعا كمیل والجوشن۔۔۔۔۔ وغير ذلك۔»
خلاصہ الانساب، غناء الادیب فی شرح مغنی اللبیب ،شرح خطبہ الزہرااور دعائے کمیل اور دعائے جوشن کبیر انکی تالیفات میں سے ہیں ۔
عمر كحالة نے معجم المؤلفين ج 12 - ص 74 نے اس کتاب کے بارے میں کہا :
سطر 13:
خلاصہ الانساب شیعہ اخباری عالم محمد نجف کرمانی متوفی 1295ھ ق کی تالیف ہے جیسا کہ کشف الظنون کے ذیل میں مذکور ہے۔
هدية العارفين - ج 2 - ص 380 میں إسماعيل باشا البغدادي(مت 1339 ھ ق ) لکھتے ہیں :
« له تنقيح المرام في علم الكلام . جامع الأحاديث . الحديقة في علم القيافة . خلاصة الأنساب . خلاصة العروض . شرح خطبة الزهراء . شرح دعاءدعا كميل . غناء الأديب في فهم مغنى اللبيب لابن هشام . كشف الغوامض في علم الفرائض »
تنقیح المرام فی علم الکلام ۔۔۔۔۔۔۔ خلاصہ الانساب ۔۔۔ وغیرہ محمد نجف کرمانی کی تالیفات ہیں۔
'''خلاصہ الانساب کے مصنف اور اس کا تعارف '''
خلاصہ الانساب کے مصنف کا نام "محمد نجف" ہے جو کرمان کے رہنے والے تھے اور پھر مشہد میں منتقل ہو گئے اسی لیے انہیں کتابوں میں "محمد نجف کرمانی مشہدی" کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
سید محسن امین عاملی نے اعیان الشیعہ - ج 10 - ص 79 میں کہا :ٍ
« الشيخ محمد نجف الكرماني أصلا والمشهدي موطنا أصله من كرمان وجاور في المشهد الرضوي وتوفي فيه سنة 1292 عالم عارف أديب فاضل محدث على مشرب أهل العرفان وطريقة الاخباريين لہ من المؤلفات خلاصہ الانساب وغناء الأديب في شرح مغني اللبيب وشرح خطبة الزهراء وشروح دعاءدعا كمل والجوشن والصباح وجامع الأحاديث وشرح شرائع الاسلام وخلاصة العروض وغیرہ ہیں ۔»
محمد نجف کرمان کا اصلی وطن کرمان تھا اور پھر وہ مشہد میں رہے اور وہیں 1292 ھ ق میں فوت ہوئے۔ وہ اہل عرفان اور اخباریوں کے مسلک پر چلنے والے ایک عارف، فاضل، محدث ،ادیب اور عالم تھے۔ خلاصہ الانساب کے علاوہ انکی تالیفات : غناء الأديب في شرح مغني اللبيب وشرح خطبة الزهراء وشروح دعاءدعا كمل والجوشن والصباح وجامع الأحاديث وشرح شرائع الاسلام وخلاصة العروض وغیرہ ہیں ۔
عمر کحالہ "معجم المؤلفين - ج 12 - ص 74" میں اس کے بارے میں لکھتے ہیں :
«محمد المشهدي ( 000 - 1292 ه‍ ) ( 000 - 1875 م ) محمد نجف المشهدي، العجمي، الشيعي متكلم، محدث، نسابة، عروضي، نحوي، فرضي . من تصانيفه : تنقيح المرام في علم الكلام، جامع الأحاديث، الحديقة في علم القيافة، خلاصة الأنساب، وخلاصة العروض . »