"پورس کے ہاتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا)
وہ لوگ جو گھبراہٹ میں اپنے ہی لوگوں کو نقصان پہنچائیں انہیں پورس کے ہاتھیوں سے تشبیہ دی جاتی ہے۔
== پس منظر ==
آج سے 2500 سال پہلے، سکندر نے ملک گیری کی ہوس میں اس علاقے پرحملہ کیا جو آج پاکستان کہلاتا ہے۔ اس علاقے کے بہادر مہاراجہمہاراجا پورس نے اس کے مقابلے کے لیے ایک زبردست فوج تیّار کی۔ اس فوج کی اہم ترین چیز ہاتھیوں کا دستہ تھی۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ شائد اس دستے میں سو یا زیادہ ہاتھی تھے۔
'
اس زمانے کی جنگ میں ہاتھی پر بیٹھے ہوئے سورما تک پہنچنا بہت مشکل تھا۔ جبکہ ہاتھی شمشیر زنوں، شہسواروں، تیر اندازوں اور نیزہ بازوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے دشمن کی صفوں کو تہس نہس کر دیتے تھے۔ مگر سکندر کی فوج کے مدبّروں نے ہاتھی کو ڈرانے کے لیے آگ کا استعمال کیا۔ جلتے اور بھڑکتے ہوئے تیروں سے ڈر کر ہاتھ پلٹ کر بھاگے تو پیچھے آتے ہوئے اپنے ہی سپاہیوں کو کچل ڈالا۔ اس ترکیب نے پورس کو شکست خوردہ اور سکندر کو فاتح ٹھہرایا۔ [[دریائے جہلم]] کے کنارے لڑی جانے والی اس جنگ میں مہاراجہمہاراجا نے بہادری کے جوہر دکھائے اور جب تک زخموں سے چور ہوکر گر نہیں پڑا ہتھیار نہیں ڈالے۔
[[زمرہ:محاورے]]
111,622

ترامیم