"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا)
 
== تاریخ ==
[[مغلیہ سلطنت|مغل دور]] میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لیے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لیے یہاں جاتے تھے۔ بعض روایات کے مطابق یہاں سکھ حکومت کے ہندو ڈوگرہ وزیر اعظم دھیان سنگھ کے بیٹے ہیرا سنگھ کی حویلی تھی ہیرا سنگھ مہاراجہمہاراجا رنجیت کا منہ بولا بیٹا بناہوا تھا۔ اپنے باپ دھیان سنگھ کی موت کے بعد وہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوا۔ اس کی حویلی اور نام کی مناسبت سے لاہور شہر کا یہ حصہ ہیرا منڈی کہلاتا ہے۔
 
== عصمت فروشی کا آغاز ==
111,622

ترامیم