"منظور پشتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
منظور احمد پشتین [[پاکستان]] میں جنوبی وزیرستان میں سرواکی کے نزدیک ایک چھوٹے سے گاؤں، مولے خان سرائی میں 1994ء میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک غریب پشتون خاندان سے تعلق رکھتا ہے، جو محسود قبیلے کی شممانخیل شاخ سے ہے۔ منظور کا والد، عبد الودود محسود اپنے گاؤں میں ایک اسکول کا استاد ہے۔<ref name="voa deewa">{{Cite news|url=https://www.voadeewanews.com/a/manzoor-pashtoon-profile/4250116.html|title=د پښتنو د پاڅون مشر منظور پښتين څوک دی؟|date=2018-02-13|work=VOA Deewa|access-date=2018-02-13|language=پشتو}}</ref>
منظور نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے اسکول میں حاصل کی۔ تاہم 2009ء میں، [[آپریشن راہ راست]] کے نتیجے میں، منظور اور اس کا خاندان [[ڈیرہ اسماعیل خان]] میں داخلی بے گھر افراد کے کیمپوں میں پناہ لینے پرمجپور ہو گیا۔ ان کے بچپن کے دوران، وہ اور اس کے خاندان اپنے گھر سے چار بار بے گھر یؤیں۔ہوئیں۔ 2014ء میں منظور نے "محسود تحفظ تحریک" قائم کیا.<ref name="bbc">{{Cite news|url=http://bbc.in/2p9q0vg|title=د پښتنو منظور پښتین لہ کومہ راغی؟|date=2018-03-11|work=BBC Pashto|access-date=2018-03-12|language=پشتو}}</ref>
 
== پشتون لانگ مارچ ==
66

ترامیم