"خواندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

104 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
[[File:Literacy rate world.svg|thumb|300px|rightleft|Globalعالمی adultشرح literacy.خواندگی کا جائزہ]]
[[Image:World illiteracy 1970-2010.svg|300px|thumb|Worldدنیا illiteracyبھر halvedمیں between1970ء 1970سے and2005ء 2005.کے درمیان شرح خواندگی میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی]]
'''خواندگی''' کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ [[نصاب|نصابی]] میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔<br />
[[اقوام متحدہ]] کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا [[یونیسکو]] کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی [[تحریر|تحریری]] یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔
1,277

ترامیم