"اقوام متحدہ کنونشن برائے حقوق اطفال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
 
نیا مضمون
سطر 1:
'''اقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشن''' کے 42 نکات ہیں جو تمام بچوں کے حقوق کے بارے میں بتاتے ہیں۔ یہ [[1989ء]] میں تیار ہؤا اور [[ناروے]] میں اس پر 1991 میں اس پر دستخط ہوئے تھے۔ اس قانون کا تعلّق بچوں اور 18 سال سے کم عمر کے نو عمروں سے ہے اوریہ والدین کے بچوں کے بارے میں فرائض اور بچوں کے والدین پر حقوق کے بارے میں تفصیلات موجود ہیں۔<ref>http://www.samfunnskunnskap.no/?page_id=475&lang=ur</ref>
==تعلیم پر خصوصی توجہ ==
 
بچپن کی تربیت نقش علی الحجر کی طرح ہوتی ہے، بچپن میں ہی اگر بچہ کی صحیح دینی واخلاقی تربیت اور اصلاح کی جائے توبڑے ہونے کے بعد بھی وہ ان پر عمل پیرا رہتاہے۔ اس کے برخلاف اگر درست طریقہ سے ان کی تربیت نہ کی گئی تو بلوغت کے بعد ان سے بھلائی کی زیادہ توقع نہیں کی جاسکتی، نیزبلوغت کے بعد وہ جن برے اخلاق واعمال کا مرتکب ہوگا، اس کے ذمہ دار اور قصور وار والدین واساتذہ ہوں گے، جنہوں نے ابتدا سے ہی ان کی صحیح رہنمائی نہیں کی۔<ref>http://mazameen.com/oped/بچوں-کے-حقوق-اسلامی-تعلیمات-کی-روشنی-می.html</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}