"اقوام متحدہ کنونشن برائے حقوق اطفال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
اضافہ
سطر 1:
'''اقوام متحدہ کا بچوں کے حقوق پر کنونشن''' کے 42 نکات ہیں جو تمام بچوں کے حقوق کے بارے میں بتاتے ہیں۔ یہ [[1989ء]] میں تیار ہؤا اور [[ناروے]] میں اس پر 1991 میں اس پر دستخط ہوئے تھے۔ اس قانون کا تعلّق بچوں اور 18 سال سے کم عمر کے نو عمروں سے ہے اوریہ والدین کے بچوں کے بارے میں فرائض اور بچوں کے والدین پر حقوق کے بارے میں تفصیلات موجود ہیں۔<ref>http://www.samfunnskunnskap.no/?page_id=475&lang=ur</ref>
 
== افادیت ==
[[جارجیا یونیورسٹی]] میں قانون کے پروفیسر جوناتھن ٹوڈرز کا خاص مضمون نوجوانوں کے حقوق کے مسائل ہیں۔ وہ کہتےہیں’’بچوں کے حقوق کا کنونشن بچوں کے انسانی حقوق کا سب سے زیادہ جامع معاہدہ ہے ۔ اب تک جتنے ملک انسانی حقوق کے اس معاہدے کی توثیق کر چکے ہیں ان کی تعداد کسی بھی معاہدے کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔درجنوں ملکوں میں اس معاہدے کی وجہ سے قوانین میں، پالیسیوں میں اور بچوں کے بارے میں لوگوں کی رویوں میں تبدیلیاں آئی ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ ان ملکوں میں اب بچوں کے ساتھ خراب سلوک میں کمی آئی ہے ۔‘‘<ref>https://www.urduvoa.com/a/un-us-children-19june10-96711074/1126420.html</ref>
 
== حوالہ جات ==