"ابو الحسین النوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ابوالحسین احمد بن محمد بن محمد المعروف بہ شیخ ابوالحسین نوری رحمۃ اللہ علیہ<br /> <br /> بغداد میں پیدا ہ...
 
«شیخ ابوالحسین نوری رحمۃ اللہ علیہ کا شمار معروف اور بزرگ صوفیاء کرام میں ہوت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
سطر 1:
شیخ ابوالحسین نوری رحمۃ اللہ علیہ کا شمار معروف اور بزرگ صوفیاء کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کا آبائی وطن [[افغانستان]] ہے، جہاں سے بعد میں آپ کے والد گرامی ہجرت فرما کر بغداد تشریف لائے اور آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ سلسلہ عالیہ '''نوریہ''' کے بانی بھی ہیں۔مشائخ و صوفیہ آپ کو'''’’ امیر القلو ب‘‘''' کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔
ابوالحسین احمد بن محمد بن محمد المعروف بہ شیخ ابوالحسین نوری رحمۃ اللہ علیہ<br />
===نام و نسب===
<br />
آپ کا نام احمد اور آپ کی کنیت ابوالحسین ہے اور آپ کا لقب نوری ہے۔
بغداد میں پیدا ہوئے [[شیخ سری سقطی]] کے مرید تھے۔ [[سلسلہ نوریہ]] آپ سے منسوب ہے۔ آپ کی تعلیمات [[سلسلہ جنیدیہ]] سے ملتی جلتی ہیں۔ [[شیخ جنید بغدادی]] آپ کا بے حد احترام کیا کرتے تھے۔ آپ صاحب کشف و شہود بزرگ تھے۔
سلسلہ نسب اس طرح ہے:شیخ احمد بن محمد بن الفتوری
 
===ولادت===
 
آپ کی ولادت باسعادت 225 ہجری (840 عیسوی) کو [[بغداد]]، [[عراق ]] میں ہوئی۔
== حوالہ جات ==
===تحصیل علم===
 
آپ کی ولادت[[ بغداد]] میں ہوئی۔بغداد اس وقت علم وفن کااوراسلامی علوم کاگہوارہ تھا۔بڑےبڑے علماء ومحدثین ومفسرین اور صوفیاء موجود تھے۔اسی مرکزِ علم وفن میں آنکھ کھولی۔مختلف شیوخ سےعلمی وروحانی استفادہ کیا۔آپ کاشماروقت کےجید علماء وصوفیاء میں ہوتا تھا۔
(حلیۃ الاولیاء، طبقات الکبریٰ، نفحات الانس وغیرہ)
===بیعت و خلافت===
 
آپ حضرت شیخ[[ سری سقطی]] کےمرید وخلیفہ تھے۔اسی طرح حضرت [[جنید بغدادی]] کےرفیق ِ خاص تھے۔حضرت شیخ احمد بن احمد جواریسےبھی ملاقات ہے۔ان کےعلاوہ بکثرت مشائخ سےملے ہیں۔
[[Category:تصوف]]
===سیرت و خصائص===
[[Category:صوفیاء]]
آپ کاشمار کباراولیاء کرام اور صوفیاءِ عظام میں ہوتا ہے۔ مشائخ و صوفیہ آپ کو’’ امیر القلو ب‘‘ کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔بعض صوفیاء آپ کو ’’قمر الصوفیاء‘‘اور ’’طاؤس العباد‘‘ کے نام سے پکارتے تھے ۔آپ نے حضرت شیخ سری سقطی قدس سرہ سے خرقہ خلافت پایا تھا اور حضرت شیخ احمد حواری کی مجالس سے بھی استفادہ کیا، آپ حضرت جنید بغدادی کے معاصر تھے خود مجتہد صاحب مذہب امام طریقت اور سلسلہ نوریہ کے بانی تھے۔
[[Category:سوانح حیات]]
[[Category:تذکرے]]