"ابو الحسین النوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ ابو الحسین نوری کو ابو الحسین النوری کی جانب منتقل کیا
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابوشیخ الحسینابوالحسین النوری'''نوری یارحمۃ '''ابواللہ الحسن النوری'''علیہ کا شمار معروف اور بزرگ صوفیاء کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کا آبائی وطن [[افغانستان]] ہے، جہاں سے بعد میں آپ کے والد گرامی ہجرت فرما کر بغداد تشریف لائے اور آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ سلسلہ عالیہ '''سلسلہ نوریہ''' کے بانی بھی ہیں۔مشائخ و صوفیہ آپ کو '''’’ امیر القلوبالقلو ب‘‘''' کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔تھے۔آپ کا سلسلہ طریقت صدیوں تک عراق، ایران میں مقبول و محبوب رہا۔
== =نام و نسب ===
آپ کا نام احمد اور آپ کی کنیت ابوالحسین ہے اور آپ کا لقب نوری ہے۔
مکملسلسلہ نامنسب اس طرح ہے :شیخ احمد بن محمد بن الفتوری
== =ولادت ===
آپ کی ولادت 225ھباسعادت بمطابق225 840ءہجری (840 عیسوی) کو [[بغداد]]، [[عراق ]] میں ہوئی۔
== =تحصیل علم ===
آپ کی ولادت [[ بغداد]] میں ہوئی۔بغداد اس وقت علم وفن کا اور اسلامیکااوراسلامی علوم کاکاگہوارہ گہوارہ تھا۔ جیدتھا۔بڑےبڑے علماء وومحدثین محدثین و مفسرینومفسرین اور صوفیاء موجود تھے۔تھے۔اسی اسیمرکزِ علم و فن کے مرکزوفن میں آنکھ کھولی۔ مختلفکھولی۔مختلف شیوخ سےسےعلمی علمی و روحانیوروحانی استفادہ کیا۔کیا۔آپ آپکاشماروقت کا شمار وقت کے جیدکےجید علماء صوفیاءوصوفیاء میں ہوتا تھا۔
== =بیعت و خلافت ===
آپ شیخ حضرت شیخ[[ سری سقطی]] کے مریدکےمرید وخلیفہ تھے۔ اسیتھے۔اسی طرح حضرت [[جنید بغدادی]] کے رفیق کےرفیق ِ خاص تھے۔تھے۔حضرت شیخ احمد بن احمد جواری سے بھیجواریسےبھی ملاقات ہوئی۔ ان کے علاوہہے۔ان بہتکےعلاوہ سےبکثرت مشائخ سےسےملے ملے۔ہیں۔
== =سیرت و خصائص ===
آپ کا شمارکاشمار کبار اولیاءکباراولیاء کرام اور صوفیاءصوفیاءِ عظام میں ہوتا ہے۔ مشائخ و صوفیہ آپ کوکو’’ "امیر القلوب"القلو ب‘‘ کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔ بعضتھے۔بعض صوفیاء آپ کو "قمر’’قمر الصوفیاء" اورالصوفیاء‘‘اور "طاؤس’’طاؤس العباد"العباد‘‘ کے نام سے پکارتے تھے ۔ آپ۔آپ نے حضرت شیخ [[ سری سقطی]] قدس سرہ سے [[خرقہ خلافت]] پایا تھا اور حضرت شیخ احمد حواری کی مجالس سے بھی استفادہ کیا، آپ حضرت جنید بغدادی کے معاصر تھے خود مجتہد صاحب مذہب امام طریقت اور سلسلہ نوریہ کے بانی تھے۔
===اولیاء کی طرف سے کتب میں ذکر===
 
حضرت خواجہ فریدالدین عطار نے تذکرہ اولیاء میں حضرت سیّد علی ہجویری داتا گنج بخش لاہوری نے کشف المحجوب میں صاحب رسالہ قشیریہ اور طبقات شعرانی نے آپ کو ہدیۂ تحسین پیش کیا ہے۔
== حوالہ جات ==
===وصال===
{{حوالہ جات}}
آپ کا وصال 24 [[شوال]]295 ہجری (908 عیسوی) کو بغداد میں ہوا۔ آپ کے وصال پر حضرت [[جنید بغدادی]] نے فرمایا:"نوری کے انتقال سے آدھا علم جاتا رہا"۔
== =حوالہ جات ===
*صوفی انسائیکلوپیڈیا
*فیضانِ صوفیاء
*نفحات الانس:94
*طبقات الصوفیاء، کوشیری رسالہ، اے . ایچ حبیبی، قاہرہ 1913 عیسوی