"ابو الحسین النوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 31:
آپ کی ولادت [[بغداد]] میں ہوئی۔بغداد اس وقت علم وفن کا اور اسلامی علوم کا گہوارہ تھا۔ جید علماء و محدثین و مفسرین اور صوفیاء موجود تھے۔ اسی علم و فن کے مرکز میں آنکھ کھولی۔ مختلف شیوخ سے علمی و روحانی استفادہ کیا۔ آپ کا شمار وقت کے جید علماء صوفیاء میں ہوتا تھا۔
== بیعت و خلافت ==
آپ شیخ [[سری سقطی]] کے مرید وخلیفہ تھے۔ اسی طرح [[جنید بغدادی]] کے رفیق خاص تھے۔ شیخ احمد بن احمدابو جواریحواری سے بھی ملاقات ہوئی۔ ان کے علاوہ بہت سے مشائخ سے ملے۔
 
== سیرت و خصائص ==
آپ کا شمار کبار اولیاء کرام اور صوفیاء عظام میں ہوتا ہے۔ مشائخ و صوفیہ آپ کو "امیر القلوب" کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔ بعض صوفیاء آپ کو "قمر الصوفیاء" اور "طاؤس العباد" کے نام سے پکارتے تھے ۔ آپ نے سری سقطی سے [[خرقہ خلافت]] پایا تھا اور شیخ احمد حواری کی مجالس سے بھی استفادہ کیا، آپ جنید بغدادی کے معاصر تھے خود مجتہد صاحب مذہب امام طریقت اور سلسلہ نوریہ کے بانی تھے۔