"ابو الحسین النوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← صوفیا، علما
سطر 21:
| الموقع =
|}}
'''ابو الحسین النوری''' یا '''ابو الحسن النوری''' کا شمار معروف اور بزرگ صوفیاءصوفیا کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کا آبائی وطن [[افغانستان]] ہے، جہاں سے بعد میں آپ کے والد گرامی ہجرت فرما کر بغداد تشریف لائے اور آپ کی ولادت باسعادت ہوئی۔ آپ '''سلسلہ نوریہ''' کے بانی بھی ہیں۔ مشائخ و صوفیہ آپ کو '''امیر القلوب''' کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔
 
== وجہ تسمیہ ==
سطر 32:
آپ کی ولادت 225ھ بمطابق 840ء کو [[بغداد]]، [[عراق]] میں ہوئی۔
== تحصیل علم ==
آپ کی ولادت [[بغداد]] میں ہوئی۔بغداد اس وقت علم وفن کا اور اسلامی علوم کا گہوارہ تھا۔ جید علماءعلما و محدثین و مفسرین اور صوفیاءصوفیا موجود تھے۔ اسی علم و فن کے مرکز میں آنکھ کھولی۔ مختلف شیوخ سے علمی و روحانی استفادہ کیا۔ آپ کا شمار وقت کے جید علماءعلما صوفیاءصوفیا میں ہوتا تھا۔
== بیعت و خلافت ==
آپ شیخ [[سری سقطی]] کے مرید وخلیفہ تھے۔ اسی طرح [[جنید بغدادی]] کے رفیق خاص تھے۔ شیخ احمد بن ابو حواری سے بھی ملاقات ہوئی۔ ان کے علاوہ بہت سے مشائخ سے ملے۔
 
== سیرت و خصائص ==
آپ کا شمار کبار اولیاء کرام اور صوفیاءصوفیا عظام میں ہوتا ہے۔ مشائخ و صوفیہ آپ کو "امیر القلوب" کے لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔ بعض صوفیاءصوفیا آپ کو "قمر الصوفیاء" اور "طاؤس العباد" کے نام سے پکارتے تھے ۔ آپ نے سری سقطی سے [[خرقہ خلافت]] پایا تھا اور شیخ احمد حواری کی مجالس سے بھی استفادہ کیا، آپ جنید بغدادی کے معاصر تھے خود مجتہد صاحب مذہب امام طریقت اور سلسلہ نوریہ کے بانی تھے۔
 
== اولیاء کی کتب میں ذکر ==
سطر 47:
== حوالہ جات ==
* صوفی انسائیکلوپیڈیا
* فیضان صوفیاءصوفیا
* نفحات الانس:94
* طبقات الصوفیاء، کوشیری رسالہ، اے۔ ایچ حبیبی، قاہرہ 1913ء