"بچہ مزدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
تصویر
سطر 1:
 
[[فائل:A-Boy-with-Monkey.jpg|تصغیر|بھارت کی سڑکوں پر بندر کا تماشا دکھانے والا ایک بچہ وہی کام ایک چلتی ہوئی ٹرین میں کر رہا ہے۔ ]]
دنیا بھر میں معصوم بچے جن کے ہاتھوں میں عمر کے موڑ کے حساب سے اسکول کا بیاگ ہونا تھا، جدید دور میں کئی مقامات پر بلڈنگ کی تعمیر میں اینٹ اٹھاکر لے جارہے ہیں، کوئی پنکچر کی دکان میں کام کررہا ہے، کوئی ہوٹلوں میں جھوٹے برتن دھونے اور جھاڑو پوچا صاف کرتے ہوئے کئی معصوم ہر علاقے میں نظر آتے ہیں۔ اس کے پیچھے [[غربت]] اور خاندان کی معاشی بد حالی، خاندان سے دوری اور وقتیہ طور یہ ایک خواہش کے ساتھ محنت شاقہ ہوتی ہے کہ جب شام کو یہ بچے گھر یا اپنے ٹھکانے جائیں تو اس کی ماں کو اپنی کمائی حوالہ کرے اور ماں کا سہارا بنے یا پھر اپنی ہی روز مرہ کی ضرورتوں کی کفالت کرے۔ ایسے موقعوں پر مزدوری سے متعلق محکمے کے عہدیدار بہت ہی کم قوانین کی روشنی میں اپنے فرائض کی تکمیل کرتے ہوئے بچہ کو گھر لوٹ جانے کی ترغیب دیکر مالکین پر قانونی کارروائی کرتے ہیں،<ref>https://urdu.siasat.com/news/بچہ-مزدوری-کے-خلاف-حکومت-کے-اقدامات-قاب-884846/</ref> جس سے یہ مسئلہ اپنی سنگینی میں دہا در دہا بر قرار رہتا ہے۔