"بچہ مزدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 8:
 
[[اقوام متحدہ]] کے ادارے [[یونیسیف]] نے [[بھارتی پارلیمان]] میں منظور ہونے والے [[2016ء]] کے بچہ مزدوری ترمیمی بل کے سلسلے میں تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خاندانی کام کو قانونی حیثیت مل سکتی ہے اور غریب خاندانوں کے بچوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اقوام متحدہ نے بچوں کی حفاظت کے لئے ایک مضبوط مسودے کے لئے بل کے کچھ دفعات کو ہٹانے اور خطرناک کاروبار وں کی مکمل فہرست کے ساتھ ایک مضبوط نگرانی نظام قائم کرنے کی اپیل کی تھی۔<ref>http://urdu.news18.com/news/united-nation-on-child-labour-in-india-194523.html</ref>
 
==پاکستان میں بچہ مزدوری==
{{مزید دیکھیے|پاکستان میں بچہ مزدوری}}
پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں بچوں کی مزدوری روکنے کے لیے حکومت نے سات کروڑ کی آبادی کے میں [[2005ء]] تک صرف چوراسی انسپکٹر تعینات کیے تھے۔ یہ تعداد ریاست بھر وسیع پیمانے پھیلی بچہ مزدوری روکنے، قانونی اقدامات کرنے اور متاثرہ بچوں کو چھڑانے میں ناکام تھی۔ بچوں سے خطرناک مزدوری کرانے والوں کے خلاف گزشتہ [[2004ء]] میں صرف تین سو اکیانوے مقدمے چلے۔ ان مقدموں میں صرف تیرہ ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ خطرناک کام کے لیے کسی بچہ کو مزدور رکھے والے کے لیے جرمانہ کی زیادہ سے زیادہ شرح ڈھائی سو روپے ہے۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2005/06/050614_child_labour.shtml</ref> اس طرح قانونی چارہ جوئی کے لیے اور بڑے پیمانے پر پھیلی سماجی برائی کو روکنے کے لیے مزید اقدامات اور کڑے قوانین کا ہونا ناگزیر ہے۔
 
==حوالہ جات==