"بے گھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
{{Multiple image
| direction = vertical
| align=left
| width = 300
| footer = ایک بے گھر خاندان [[کولکاتا]]، [[بھارت]] کی سڑکوں پر سوتے ہوئے۔ ''(اوپر)''؛ ایک بے گھر آدمی [[پیرس]]، [[فرانس]] میں ''(نیچے)''
سطر 12:
}}
 
'''بے گھری''' ایک ایسی صورت حال ہے جس میں لوگ کسی مستقل [[رہائش]] جیسے کہ [[گھر]] یا [[اپارٹمنٹ]] کے بغیر گزارا کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو بے گھر ہیں اکثر اس قابل نہیں ہوتے کہ وہ باقاعدہ، محفوظ اور عند الضرورت [[خانہ سازی]] سے فائدہ اٹھا سکیں۔<ref>[[ریاستہائے متحدہ کے محکمہ خانہ سازی و شہری ترقی]]، [http://www.hud.gov/homeless/definition.cfm "بے گھری کی وفاقی تعریف"]</ref> بے گھر کی تعریف ملک در ملک مختلف ہوتی ہے۔ یہ کبھی ایک ملک میں علاقہ جات اور قانونی دائروں کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہے۔<ref>{{cite web |url = http://www.homeless.org.au/glossary.htm |title = Glossary defining homelessness |publisher = |accessdate = 17 ستمبر 2014 }}</ref> ''بے گھر'' کی اصطلاح میں وہ لوگ شامل ہو سکتے ہیں جن کا بنیادی رات کے وقت کی رہائش ایک [[رات کا آسرا]]، [[گھریلو تشدد کا آسرا]]، کسی [[موٹل]] میں لمبے وقت کی رہائش، ایک [[گاڑی]]، [[موڑکر رکھنے والا گھر]]، [[کارڈ بورڈ باکس]]، [[ٹینٹ سٹی]]، [[ٹارپولین]]، [[شانٹی ٹاؤن]] ڈھانچے جو رد کردہ مواد سے بنا ہو، یا پھر اور کوئی ''وقتیہ'' خانہ سازی کی صورت حال۔ [[مملکت متحدہ]] کے خیراتی ادارے کرائسیس کے مطابق گھر صرف رہنے اور دیکھے جانے والی جگہ کا نام نہیں؛ وہ لوگوں کو ان کی جڑیں، شناخت، صیانت، وابستگی اور جذباتی خوشحالی بھی فراہم کرتا ہے۔<ref>United Kingdom charity Crisis</ref> [[ریاستہائے متحدہ]] کی
بے گھری شماری کے مطالعات<ref>Bogard, Cynthia J.,، [http://abs.sagepub.com/content/45/1/105.abstract "Advocacy and Enumeration: Counting Homeless People in a Suburban Community"],، ''American Behavioral Scientist'' Septemberستمبر 2001 vol. 45 no. 1 105–120</ref><ref>Gabbard, W. Jay; et al.,، [http://psyckelogo.metapress.com/openurl.asp?genre=article&issn=1053-0789&volume=16&issue=2&spage=90 "Methodological Issues in Enumerating Homeless Individuals"],، ''Journal of Social Distress and the Homeless'' Volume 16, Number 2 / Mayمئی 2007 90–103</ref> میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو عوامی یا نجی جگہوں پر سوتے ہیں، جو عام طور سے انسانوں کے سونے کے ٹھکانوں کے لیے نہیں بنائے گئے ہیں۔ <ref>Office of Applied Studies, [[ریاستہائے متحدہ کا محکمہ صحت اور انسانی خدمات]],، [http://oas.samhsa.gov/MentalHealthHP2010/terminology.htm "Terminology"]</ref><ref>{{cite web |url = https://www.law.cornell.edu/uscode/text/42/11302- |title = United States Code, Title 42, Chapter 119, Subchapter I, §&nbsp;11302 |publisher = |accessdate = 17 ستمبر 2014 }}</ref> کئی ادارہ جات بے گھروں کو اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}