"سوریا ونش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«پرانک ادب کے مطابق '''اِکشواکو ونش''' یا '''اِکشواکو خاندان''' ایک شاہی س...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[پران|پرانک ادب]] کے مطابق '''اِکشواکو ونش''' یا '''اِکشواکو خاندان''' ایک [[شاہی سلسلہ]] تھا<ref>Geography of Rigvedic India, M.L. Bhargava, Lucknow 1964, pp. 15-18, 46-49, 92-98, 100-/1, 136</ref> جس کی بنیاد افسانوی بادشاہ [[اکشواکو]] نے رکھی تھی۔ اکشواکو کا لفظی مطلب "کڑوا کھیرا [Citrullus colocynthis - نباتيات]" ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://spokensanskrit.org/index.php?mode=3&script=hk&tran_input=Ikshvaku&direct=au|title=سنسکرت ڈکشنری فار اِسپوکن سنسکرت|last=گلاشوف|first=کلاز|website=spokensanskrit.org|access-date=2017-08-18}}</ref> اس کو شاہی سلسلے کو [[سوریا ونش]] بھی کہا جاتا ہے۔ [[رام|بھگوان رام]] کا تعلق اِکشواکو خاندان سے تھا۔{{sfn|زمر|1952|p=218}} 24 میں سے 22 [[جین]] [[تیرتھنکر|تیرتھنکروں]] کا تعلق اس خاندان سے تھا۔{{sfn|زمر|1952|p=220}} [[بدھ مت|بدھ]] کتب مقدسہ میں [[سدھارتھ گوتم|شہزادہ سدھارتھ]] کا تعلق بھی اسی خاندان سے بتایا گیا ہے۔
 
== حوالہ جات ==