"شمالی کوریائی امریکی سربراہ ملاقات، 2018ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 75:
# ریاست ہائے متحدہ اور جمہوریہ کوریا جزیرہ نما کوریا میں پائیدار اور مستحکم امن کے لیے مشترکہ کوششیں کریں گے۔
# 27 اپریل 2018ء کے [[پنمنجوم اعلامیہ]] کا اعادہ کرتے ہوئے، جمہوریہ کوریا، جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کی کوششیں جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔
# ریاست ہائے متحدہ اور جمہوریہ کوریا باقی ماندہ [[جنگی قیدی|جنگی قیدیوں]] اور [[دوران جنگ مفقودلاپتا]] ہونے والوں کو تلاش کرنے اور جن کی شناخت ہوچکی ہو، ان کی فوری وطن واپسی کا عزم کرتے ہیں۔<ref>{{حوالہ جال | ربط = https://www.bbc.com/urdu/world-44448915 | تاریخ اشاعت = 13 جون 2018ء | عنوان = ٹرمپ کم ملاقات: ’ایمانداری سے لگی لپٹی رکھے بغیر بات ہوئی‘ | ناشر = بی بی سی اردو | زبان = اردو | تاریخ اخذ = 15 جون 2018ء }} </ref>}}
 
ان نکات کے علاوہ، مشترکہ بیان میں شمالی کوریا کو حفاظتی ضمانتیں فراہم کرنے کے امریکی عزم کا ذکر بھی تھا۔