58,183
ترامیم
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
بنیادی [[ریاضی]] اور [[فلکیات|علم ہیئت]] سے شد بد رکھنے والا کوئی بھی شخص بآسانی زائچہ بنا سکتا ہے۔ اس کی مثال بالکل ٹگ آف وار گیم یا کسی عمارت کے نقشے کی سی ہے۔ [[پاکستان]] میں اکثر لوگ زائچہ کو کواکب کی پوزیشن کی بجائے تعویز، نقش، علم الاعداد یا دست شناسی سے اخذ کردہ مرموز شے سمجھ لیتے ہیں جو درست نہیں۔ کمپیوٹر کی ترویج اور روز بروز بڑھتی مہارت کے باعث اب زائچہ کشید کرنے کے کئی سافٹ ویئر انٹر نیٹ پر دسیتاب ہیں جو کسی بھی مقام اور وقت کے لیے نہ صرف سیارگان کی درست ترین پوزیشن بلکہ متعلقہ ذیلی زائچے، قوت و ضعف، [[نظرات]]، [[ادوار]](دشا) اور [[حرکات]] کواکب (گوچر) کے جدول لمحوں میں تخمین کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں [[ہندوستان]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کا تحقیقی کردار قابل ستائش ہے۔
== اقسام ==
* زائچہ پیدائش (جنم کنڈلی)
* وقتی زائچہ (پرشن کنڈلی)
* اختیاری زائچہ (مہورت کنڈلی)
* یونانی غیر گھڑی وار دائرہ نما (ساکن بیوت، متحرک بروج)
* یورپی غیر گھڑی وار مربع نما (ساکن بیوت، متحرک بروج)
|