"احمد کسروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62:
* تاریخ خوزستان
{{اختتام کالم|}}
== حقیقی اسلام اور خرافاتی اسلام==
اپنی کتاب خدا باما است اور پاکدینی نیز کتاب شریعت احمدی میں یہی بات دہرایا ہے کہ :
"اسلام دو ھیں ایک حقیقی اسلام جو محمد ص لے کر آئے اور آپ کی وفات تک جو اسلام ایمان،اطاعت اور تقوی عمل صالح کا منبع ھے. جب کہ دوسرا خرافاتی اسلام ھے جو آپ ص کی وفات کے بعد سے آج کے ھمارے اس دور میں رائج ھے جہاں بدعات و خرافات اور شرک کے اعمال و عقآئد ، اور فرقہ در فرقہ تقسیم.یہ خرافاتی اسلام ھے.ایک شخص کو حقیقی اسلام کو اختیار کرنا چاھیے."
== وفات==
1945 عیسوی میں آپ نے ایسی کتب لکھیں جس میں مذھبی پیشواؤں کے اختیارات پر سوال اٹھائے گئے تھے۔اس قسم کی کتابوں کی وجہ سے مختلف مجتہدین نے ان کے قتل کا فتوی صادر کیا۔<ref>https://fa.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%B1%D9%88%D8%B1_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DA%A9%D8%B3%D8%B1%D9%88%DB%8C</ref>آپ پر اپنی کتب میں دینی مقدسات کی توہین کرنے اور مذہبی کتابوں کو جلانے کا الزام لگایا گیا۔اور اسی سلسلے میں 1946 عیسوی میں آپ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا کہ وہیں پر فدائیان اسلام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے قاتلانہ حملہ کیا اور چھڑیوں کے وار سے آپ کو ہلاک کر دیا۔اور آپ کے منشی حداد پور پر بھی حملہ کیا اور دونوں ہی موقع پر جان بحق ہوگئے۔ <ref>http://www.iranchamber.com/personalities/akasravi/ahmad_kasravi.php</ref>