"احمد کسروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 64:
== حقیقی اسلام اور خرافاتی اسلام==
اپنی کتاب در پیرامون اسلام[https://www.goodreads.com/book/show/8761928 A few months later, in Dar pīrāmun-e eslām (About Islam), he became even more direct in his criticism of the prevailing religious beliefs. He wrote that there were two version of Islam—one that was established by that noble Arab man one thousand three hundred fifty years ago and lasted only for a few centuries, and the other that was practiced by people in Kasravi’s time. He argued that nothing was left of the original Islam and what was being promoted in the name Islam was an institution for the benefit of mullahs, from which people received nothing but colossal misery (Kasravi, 1943a, pp. 4-7).] میں یہی بات دہرایا ہے کہ :
"اسلام دو ھیںہیں ایک حقیقی اسلام جو محمد ص لے کر آئے اور آپ کی وفات تک جو اسلام ایمان،اطاعت اور تقوی عمل صالح کا منبع ھےہے. جب کہ دوسرا خرافاتی اسلام ھےہے جو آپ ص کی وفات کے بعد سے آج کے ھمارےہمارے اس دور میں رائج ھےہے جہاں بدعات و خرافات اور شرک کے اعمال و عقآئد ، اور فرقہ در فرقہ تقسیم.یہ خرافاتی اسلام ھےہے.ایک شخص کو حقیقی اسلام کو اختیار کرنا چاھیےچاہیے."
 
== وفات==
1945 عیسوی میں آپ نے ایسی کتب لکھیں جس میں مذھبی پیشواؤں کے اختیارات پر سوال اٹھائے گئے تھے۔اس قسم کی کتابوں کی وجہ سے مختلف مجتہدین نے ان کے قتل کا فتوی صادر کیا۔<ref>https://fa.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%B1%D9%88%D8%B1_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DA%A9%D8%B3%D8%B1%D9%88%DB%8C</ref>آپ پر اپنی کتب میں دینی مقدسات کی توہین کرنے اور مذہبی کتابوں کو جلانے کا الزام لگایا گیا۔اور اسی سلسلے میں 1946 عیسوی میں آپ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا کہ وہیں پر فدائیان اسلام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے قاتلانہ حملہ کیا اور چھڑیوں کے وار سے آپ کو ہلاک کر دیا۔اور آپ کے منشی حداد پور پر بھی حملہ کیا اور دونوں ہی موقع پر جان بحق ہوگئے۔ <ref>http://www.iranchamber.com/personalities/akasravi/ahmad_kasravi.php</ref>