"احمد کسروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 74:
== اقوال و ارشادات==
*عالم کی مثال ایک چرواہے کی طرح ہے جو اپنی بکریوں اچھے سے اچھے گھاس(چارہ) کی طرف لے جاتا ہے تاکہ ان کو خوب سیر ہونے دیا جائے، نہ کہ بنجر میدان کی طرف ان کو لے جائے،ہمارے علما نے لوگوں کو جہالت،توہمات اور غربت کا راستہ دکھایا ہے-
*ملاؤں نے مجھ سے دشمنی نکالنے کیلئے کہ میں نے نئے مذہب کا اعلان کیا ہے.حالانکہ میں "ورجاوند بنیاد"،"در پیرامون خرد" اور"دین و جھاں" میں جو لکھ چکا ہوں گمراہی کے خلاف وہ ان کے خودساختہ مذہب کے برخلاف ہے،اس لیے ایسا کہتے ہیں...میں نیا مذھب نہیں لایا..میں اسلام کا پیروکار ہوں بھلا میں کب سے اسلام مخالف ہوگیا اور میری کونسی بات اسلام کے خلاف ہے،میں 'دین مبین اسلام کا مخالف' ہوں ایسا کہنا جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، میں تو ان مولویوں کے خودساختہ اسلام کے خلاف لکھتا ہوں جو اسلام کے پاک نام کو ناپاک کرتے ہیں۔
*یہ بحث کرتے ہیں کہ دین لوگوں کیلئے ہے یا لوگ دین کیلئے؟میں کہتا ہوں دین لوگوں کیلئے ہے.دین اس لئے ھے کہ لوگوں کو شاہراہ زندگی کا پتہ چلے اور دنیا کے فائدہ مند راہ سے آگاہ کرے.اور گمراہی و پراکندگی کی نشاندھی کرے.ہر نیکی اور رستگاری کے کام کو اپنانے کی دعوت دے
*میں امام علی ع سے محبت یا دوستی اس لئے نہیں رکھتا کہ ان کا نام علی ھے یا وہ رسول ص کے داماد ہیں،بلکہ میں ان سے محبت اس لیے رکھتا ھوں کہ وہ ایک سرتا پاؤں ایک پاکباز شخص تھے جو اپنی خواھشات کے آگے گردن کبھی نہیں جھکاتے تھے۔