"احمد کسروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، ہو گیا، کے لیے، نشان دہی، لیے، ہو گئے، علما
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 20:
}}
 
احمد کسروی <ref name="حوالہ 1">[https://www.goodreads.com/author/show/371198._ احمد کسروی (Author of تاريخ مشروطه ايران)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>کا شمار ایران<ref>[http://www.iranicaonline.org/articles/kasravi-ahmad-v KASRAVI, AḤMAD v. – Encyclopaedia Iranica<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> کے مشہور شخصیات<ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Ahmad_Kasravi Ahmad Kasravi - Wikipedia<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> میں ہوتا ہے جنہوں نے بیسویں صدیں عیسوی میں بہت سے لوگوں کو متاثر کیا<ref>https://www.tandfonline.com/doi/abs/10.1080/13530194.2014.932270?journalCode=cbjm20</ref> ۔آپ نے مختلف زبانوں عربی،فارسی،آذری اور [[ترکی زبان]] پر مختلف تحقیقی کتب لکھی ہیں۔<ref>https://books.google.com.pk/books?id=keYmDQAAQBAJ&pg=PT570&lpg=PT570&dq=کتاب+حقایق+عن+اسپرانتو&source=bl&ots=EdMaRHcv9J&sig=KZoO2aocX9mCTpkS5H2hIVGcXMM&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwj4zabpnNrbAhVDQMAKHdE7DMUQ6AEILzAB#v=onepage&q&f=false</ref>احمد کسروی نے ایران میں ایک مشہور نظریہ "پاک دینی"<ref>[https://fa.wikipedia.org/wiki/پاک‌دینی پاک‌دینی - ویکی‌پدیا، دانشنامهٔ آزاد<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> پیش کیا۔
 
== ولادت و ابتدائی زندگی ==
احمد کسروی 29 ستمبر 1890 عیسوی کو ایک گاوں ہمکاور<ref>[http://www.angelfire.com/rnb/bashiri/Authors/Kasravi.html Ahmad Kasravi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تبریز،ایران میں ایک مذہبی گھرانے میں <ref>https://www.kasravi.info/abriefnotekastavi.htm</ref>پیدا ہوئے۔اور 1897 عیسوی میں ابتدائی تعلیم کے لیے اسکول میں داخلہ لیا اور 1902 عیسوی میں جب آپ کےوالد فوت ہو گئے تو آپ نے وہ اسکول چھوڑ دیا۔ <ref name="حوالہ 2">[http://www.iranchamber.com/personalities/akasravi/ahmad_kasravi.php Iranian Personalities: Ahmad Kasravi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== کتابیں<ref>https://books.google.com.pk/books?id=SqiiDAAAQBAJ&pg=PT378&lpg=PT378&dq=کتاب+حقایق+عن+اسپرانتو&source=bl&ots=y6AaglR8WO&sig=rrII2-Gcfprvc6wJ6yU1hqVeBeY&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwj4zabpnNrbAhVDQMAKHdE7DMUQ6AEIKTAA#v=onepage&q=کتاب%20حقایق%20عن%20اسپرانتو&f=false</ref> <ref name="حوالہ 3">[http://www.bbc.com/persian/mobile/iran/2012/03/120315_l44_kasravi_bibliography.shtml ‭BBC ‮فارسی‬ - ‮ايران‬ - ‮کتابشناسی احمد کسروی‬<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ==
* انہوں نے عربی و فارسی اور آذری زبان میں یہ کتب <ref>http: name="حوالہ 2" //www.iranchamber.com/personalities/akasravi/ahmad_kasravi.php</ref>لکھیں<ref>http: name="حوالہ 3" //www.bbc.com/persian/mobile/iran/2012/03/120315_l44_kasravi_bibliography.shtml</ref>:
{{آغاز کالم|}}
* کتاب قهوه سوراه ب
سطر 85:
{{اختتام کالم|}}
== حقیقی اسلام اور خرافاتی اسلام==
اپنی کتاب در پیرامون اسلام <ref>[https://www.goodreads.com/book/show/8761928 در پیرامونِ اسلام by احمد کسروی<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>میں صفحہ 4 تا 7 پر یہی بات دہرایا ہے کہ :
"اسلام دو ہیں ایک حقیقی اسلام جو محمد ص لے کر آئے اور آپ کی وفات تک جو اسلام ایمان،اطاعت اور تقوی عمل صالح کا منبع ہے. جب کہ دوسرا خرافاتی اسلام ہے جو آپ ص کی وفات کے بعد سے آج کے ہمارے اس دور میں رائج ہے جہاں بدعات و خرافات اور شرک کے اعمال و عقآئد اور فرقہ در فرقہ تقسیم.یہ خرافاتی اسلام ہے.ایک شخص کو حقیقی اسلام کو اختیار کرنا چاہیے."
== الزامات کا جواب==
سطر 92:
 
== وفات==
1945 عیسوی میں آپ نے ایسی کتب لکھیں جس میں مذھبی پیشواؤں کے اختیارات پر سوال اٹھائے گئے تھے۔اس قسم کی کتابوں کی وجہ سے مختلف مجتہدین جیسے آیت الله بروجردی اور [[آیت اللہ]] صدر وغیرہ نے ان کے قتل کا فتوی صادر کیا۔<ref>https: name="حوالہ 1" //www.goodreads.com/author/show/371198._</ref><ref>[https://fa.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%B1%D9%88%D8%B1_%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DA%A9%D8%B3%D8%B1%D9%88%DB%8C ترور احمد کسروی - ویکی‌پدیا، دانشنامهٔ آزاد<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>آپ پر اپنی کتب میں دینی مقدسات کی توہین کرنے اور مذہبی کتابوں کو جلانے کا الزام لگایا گیا۔اور اسی سلسلے میں 1946 عیسوی میں آپ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا کہ وہیں پر فدائیان اسلام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے قاتلانہ حملہ کیا اور چھڑیوں کے وار سے آپ کو ہلاک کر دیا۔اور آپ کے منشی حداد پور پر بھی حملہ کیا اور دونوں ہی موقع پر جان بحق ہو گئے۔ <ref>http: name="حوالہ 2" //www.iranchamber.com/personalities/akasravi/ahmad_kasravi.php</ref>
 
== اقوال و ارشادات==
سطر 103:
 
</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{لوازمات}}
{{نامکمل}}