"ابو طالب بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== خاندان ==
آپ کے والد کا نام [[عبدالمطلب]] اور والدہ کا نام [[فاطمہ بنت عمرو]] تھا۔ آپ حضور {{درود}} کے والد [[عبداللہ بن عبد المطلب]] کے واحد سگے بھائی تھے چونکہ دیگر کی والدہ مختلف تھیں۔<ref name="سیرت ابن ہشام">سیرت ابن ہشام{{مکمل حوالہ درکار}}</ref>
 
== قبولیتِ اسلام و ایمان ==
{{Main|عقیل ابن ابی طالب}}
آپ [[کربلا]] کے واقعے سے پہلے [[کوفہ]] میں شہید ہونے والے حضرت [[مسلم ابن عقیل]] کے والد تھے۔
عقیل بن ابی طالب (عربی زبان: عقيل بن أبي طالب) 590 میں پیدا ہوئے۔ عقیل ابن ابی طالب علی کے بھائی اور محمد [[صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] کے چچا زاد بھائی تھے۔ عقیل ابو طالب کے چار بیٹوں میں سے دوسرے بیٹے ہیں۔ عقیل کی کنیہ ابو عقیل ہے۔ آغاز اسلام کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ سنہ پیدائش 590ء ملتا ہے۔ غزوہ موتہ میں شرکت فرمائی جس کے بعد نابینا ہو گئے۔ 96 سال کی عمر پائی۔ آپ کے کئی بیٹے تھے جن میں سے حضرت مسلم ابن عقیل سفیرِ حسین کے نام سے مشہور ہوئے اور کربلا کے واقعہ سے کچھ عرصہ قبل انہیں یزید کے گورنر عبید اللہ ابن زیاد نے قتل کر دیا۔ آپ نے 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔
 
=== جعفر ابن ابی طالب (جعفر طیار) ===
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:مکی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]