"باب:اسلام/تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<noinclude>{{pp-semi-template|small=yes}}</noinclude><div style="float:left;margin-left:0.9em">
{{باب:اسلام/تعارف/تصویر}}</div>اسلام {{IPA-ar|ʔislæːm|pron|ar-al_islamal islam.ogg}} ایک {{ٹ}} [[توحیدی]] {{ن}} مذہب ہے جو کہ [[اللہ]] کی طرف سے آخری [[رسول]] و [[نبی]] ، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب]] ({{درود}} ) کے ذریعے [[انسانوں]] تک پہنچائی گئی آخری الہامی [[کتاب ]] ([[قرآن مجيد]]) کی تعلیمات پر قائم ہے۔ یعنی دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی اسلام (اور مسلم نظریۓ کے مطابق گذشتہ ادیان کی اصلاح) کا آغاز، [[610ء]] تا [[632ء]] تک 23 سال پر محیط عرصے میں محمد{{ص}} پر اللہ کی طرف سے اترنے والے [[الہام]] (قرآن) سے ہوتا ہے۔ قرآن عربی زبان میں [[نازل]] ہوا (براۓبرائے وجہ : [[اللسان القرآن]]) اور اسی زبان میں دنیا کی کل آبادی کا کوئی {{د2}}24%{{دخ2}} حصہ یعنی لگ بھگ 1.6 تا 1.8 [[ارب]] افراد اس کو پڑھتے ہیں؛ ان میں (مختلف ذرائع کے مطابق) قریبا{{دوزبر}} 20 تا 30 کروڑ ہی وہ ہیں جن کی مادری زبان عربی ہے جبکہ 70 تا 80 [[کروڑ]] ، [[عجم|غیر عرب]] یا عجمی ہیں جن کی مادری زبان عربی کے سوا کوئی اور ہوتی ہے۔ متعدد شخصی ماخذ سے اپنی موجودہ شکل میں آنے والی دیگر الہامی کتابوں کے برعکس ، بوسیلۂ وحی ، فرد{{زیر}} واحد (محمد{{ص}}) کے منہ سے ادا ہوکر لکھی جانے والی کتاب اور اس کتاب پر عمل پیرا ہونے کی راہنمائی فراھم کرنے والی [[شریعت]] ہی دو ایسے وسائل ہیں جن کو اسلام کی معلومات کا منبع قرار دیا جاتا ہے۔
 
<div align="left" class="noprint">'''[[اسلام|اسلام کے متعلق مزید مطالعہ۔۔۔]]'''</div >