"تحریک لبیک پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > حکومت پاکستان، نواز شریف
سطر 20:
 
== بنیاد ==
اس تحریک کی بنیاد 29 فروری 2016 کو [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے [[ممتاز قادری]] شہید کو دی جانے والی غیر علانیہ پھانسی کے بعد اگلے دن یکم مارچ کو لیاقت باغ، راول پنڈی میں ہونے والی نمازجنازہ میں کثیر عوامی اجتماع<ref>[http://www.theguardian.com/world/2016/mar/01/funeral-pakistani-mumtaz-qadri-executed-salmaan-taseer دی گارجین]</ref> بنا۔
پھانسی کی خبر عام ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیاجبکہ شہر میں دفعہ 144 نافذ کر کے جلسے اور جلوسوں کے انعقاد پر حکومت نے فوری پابندی لگادی۔
== ضمنی انتخابات 2017ء ==
* [[نواز شریف]] کی نااہلی پر خالی ہوئی [[حلقہ این اے۔120]] کی نشت پر ہونے والے ضمنی انتخابات 17 ستمبر 2017ء میں پہلی بار انتخاب لڑا اور تیسری پوزیشن لے اڑی۔<ref>[https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?579117-Outstanding-Performance-by-TLP-in-NA-120-Third-Position Outstanding Performance by TLP in NA-120 Third Position<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* گلزار خان کی وفات پر خالی ہوئی [[حلقہ این اے۔4]] کی نشت پر ہونے والے ضمنی انتخابات 2017ء میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔<ref>https://www.politicpk.com/na-4-by-election-result-2017-live-update/</ref>
 
سطر 48:
[[زمرہ:پاکستان کی اسلامی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]